تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئی دُنیا بَسانا" کے متعقلہ نتائج

نَئِی

نو، جدید، تازہ

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نَئِیں

نیا، تازہ

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

نَو

نیا، جدید

نی

لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ

no

مات

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

ناعی

رکاوٹ ڈالنے والا، مزاحم نیز موت کا فرشتہ، موت کی خبر لانے والا

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نیئی

رک : نئی جو درست املا ہے

نانئی

رک : نائین جو فصیح ہے

نئی ہوئی

انوکھی بات ہوئی، نئی بات ہوئی

نَئِی پَڑنا

نئی افتاد نازل ہونا ، کسی نئی دشواری میں مبتلا ہونا ۔

نَئِی ہونا

انوکھی بات ہونا

نَئی سے نَئی

بالکل نئی ، انوکھی ؛ تازہ ترین ۔

نَئِی کَہنا

بالکل انوکھی بات کرنا ، نئی بات کہنا

نَئِی لَگنا

ہشاش بشاش اور خوبصورت محسوس ہونا ؛ ترو تازہ نظر آنا ۔

نَئِی لانا

نئی تازہ سوچ یا بات پیدا کرنا ، انوکھی ترکیب اختیار کرنا۔

نَئِی نَئی

(نیا نیا (رک) کی تانیث) بالکل نئی ، جدید ترین ، تازہ ترین ۔

نئی سیر

نیا لطف، نیا تماشا، عجیب بات

نَئِی رُوح

نیا جذبہ ، نیا جوش ۔

نَئِی قِسم کا

جدید وضع کا ، بدلا ہوا ، مختلف ۔

نَئِی پَود

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نئی پودھ

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نَئِی قَدر

نیا اصول ، جدید معیار ۔

نَئِی جان پَڑنا

نئی جان ڈالنا (رک) کا لازم ؛ ترو تازگی حاصل ہونا ۔

نَئِی بات گَھڑنا

انوکھی بات پیدا کرنا ۔

نَئِی سُنانا

نئی بات بیان کرنا ، عجیب و غریب اور انوکھی خبر لانا ۔

نَئِی سُوجْھنا

نئی بات سجھائی دینا ؛ نئی اُپچنا ، اچھوتا خیال آنا ۔

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

نَئِی بات

انوکھی یا عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو

نَئِی جَوانی چَڑھنا

جوانی کے دور میں قدم رکھنا، جوانی کی ابتدا ہونا

نَئِی طَرز

جدید وضع ، نیا انداز ۔

نَئِی کہی

انوکھی بات کہی

نَئِی ہَوا

زمانے کا جدید چلن، جدت معاشرت

نَئِی فَضا

جدید انداز ، نیا ماحول ۔

نَئِی چِیز

نئی بات، جدید چیز

نَئِی دُنیا دیکھنا

نئی نئی باتیں ملاحظہ کرنا

نئی رُوح پُھونکنا

۔رونق پیدا کرنا۔؎

نَئِی رَوشنی والا

نئی روشنی کا ، مہذب ، تہذیب یافتہ ، جدید زمانے کا ۔

نَئِی رَسم

وہ رسم جو نئی شروع ہوئی ہو ، پہلے سے نہ ہو ، نئی ڈگر

نَئِی نَسل

نوجوان طبقہ ، نئی پود ، نئی تانتی ، نوجوان نسل ۔

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

نَئِی پائی

اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل

نَئِی زِنْدَگی پانا

دوبارہ زندہ ہونا ؛ نیا جوش و ولولہ پانا ؛ کسی تکلیف دہ بیماری سے شفا یاب ہونا ۔

نَئِی چھاپ کا

نئی طرز ، نئی طرح یا نئے انداز کا ۔

نَئِی رُوح ڈالنا

رک : نئی روح پھونکنا ۔

نَئِی زِندَگی مِلنا

ازسرنو جان پیدا ہونا ؛ حوصلہ اور توانائی پانا نیز موت سے بال بال بچنا ۔

نَئِی رَوشنی کا

رک : نئی روشنی والا ، جدید ذہن کا ۔

نَئِی کَروَٹ لینا

نیا ُرخ اختیار کرنا ؛ نیا دور شروع ہونا ۔

نَئِی جُون بَدَلنا

نئی وضع اختیار کرنا ، چولا بدلنا ، نیا روپ اختیار کرنا ۔

نَئِی قَلَم لَگانا

نئی پود لگانا ؛ جدت پیدا کرنا ؛ نئی راہ اختیار کرنا ۔

نَئی شاخ لَگنا

۔ دیکھو شاخ لگنا۔

نَئی راہ کُھلْنا

نئے نئے رخ سامنے آنا ؛ نئی بات سوجھنا ۔

نَئِی رُوح ڈال دینا

رک : نئی روح پھونکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئی دُنیا بَسانا کے معانیدیکھیے

نَئی دُنیا بَسانا

na.ii duniyaa basaanaaनई दुनिया बसाना

محاورہ

مادہ: نَئِی

نَئی دُنیا بَسانا کے اردو معانی

  • نئی زندگی کا آغاز کرنا، شادی کرنا

English meaning of na.ii duniyaa basaanaa

  • marry, start a new life

नई दुनिया बसाना के हिंदी अर्थ

  • नई ज़िंदगी का आग़ाज़ करना, शादी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئی دُنیا بَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئی دُنیا بَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone