تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا" کے متعقلہ نتائج

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نایا

منطق ۔

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

ناں

نہیں، نہ، نا

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

ناں نُوں

پس و پیش ، ٹال مٹول ۔

نَہا

نہانا (رک) کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نَہْیْ

روک، ممانعت

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

نَہائی

نہایا (رک) کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب

نَہں

نہیں

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نا کَرنا

نہیں کہنا ، انکار کرنا

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نا بَہا

بے بہا ، قیمتی ، نایاب ۔

نا مَرعی

توجہ سے محروم ، نظر انداز ، بے التفاتی کا شکار ۔

نا بَستَہ

جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔

نادِیَہ

اجتماع، مجلس، کانفرنس، اجلاس

نا اَہل

وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

نا عَقل

بے عقل ، نادان ، ناسمجھ ۔

نازَہ

رک : نازا ، عضو تناسل کا سوراخ

نا سِرہ

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

نا آگَہی

ناواقفیت، لاعلمی، جہل

نا سَعد

نامبارک ، منحوس ؛ (مجازاً) بدبخت ۔

نا مِہری

نامہربانی ، بے مہری ۔

نا فَہمی

نافہم ہونے کی حالت ، کم عقلی ، ناسمجھی ، کم علمی ۔

نا رَعنا

جو اچھا نہ لگتا ہو ، نازیبا ، بُرا ۔

نا عِیار

معیار سے عاری ، بد اصل ، کم ظرف ، کمینہ ، سفلہ ، بُرا ۔

نا رُستَہ

(مجازاً) خام ، کچا ۔

ناز

لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نا عَقلی

بے عقلی ، نادانی ، ناسمجھی ، بدعقلی ۔

نا گُفتَہ

جو کہنے کے لائق نہ ہو، نہ کہا ہوا، ناقابل بیان، نگفتہ، بے کار، خراب، ناگفتہ بہ

نا کاستَہ

جسے گھٹایا نہ گیا ہو ، جو کم نہ ہوا ہو ؛ (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔

نا کَندَہ

رک : ناکند ۔

نا مَطبُوع

جوموزوں نہ ہو، ناپسند، ناگوار، خلاف طبع، غیر شایع شدہ، جو شایع نہ ہوا

نا کِشتَہ

کاشت نہ کیا ہوا ، غیر مزروعہ ، بنجر ، اُجاڑ ۔

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نا ہَموار

(راستہ یا میدان) جو ہموار نہ ہو، غیر مسطح، اونچا نیچا، جس میں نشیب و فراز بہت ہو

نا سُفْتَہ

جس میں سوراخ نہ ہوا ہو

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نا مَعلُوم

بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور

نا خُوردَہ

(مجازاً) نہ تراشا ہوا ، جو چھیلا نہ گیا ہو ، ناترا شیدہ ، کند (قلم وغیرہ) ۔

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

نا دِہَنْد

(معاوضے وغیرہ کی) ادائی میں ٹال مٹول کرنے والا، رقم کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنے والا، قرض لے کر واپس نہ کرنے والا، نہ دینے والا، بد معاملہ شخص نیز دیوالیہ

نا اَہلِیَت

نااہلی، ناقابلیت، نالائقی

نا رَمِیدَہ

رُکا ہوا ، ٹھہرا ہوا ؛ نہ بھاگنے والا ۔

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

نا دَمِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کھلا نہ ہو ؛ جو ظاہر نہ ہوا ہو ۔

نا ہَمدَرْد

نا مَفہُوم

مبہم، غیر واضح، سمجھنے میں دشوار

نا بَہْبُود

بیکار ، ناکارہ ؛ جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا کے معانیدیکھیے

نا

naaना

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: بھوت اخبار نباتیات موسیقی

نا کے اردو معانی

فعل متعلق، لاحقہ، سابقہ

  • نہ ، نہیں کا مترادف
  • (استفہام کے لیے) کیا ، کیوں ، کہو ، جواب دو ۔
  • (تخصیص ، تاکید ، زور کے لیے) ، ضرور ، یقینا ۔
  • (تصدیق کرانے کے لیے) سچ سچ بتاؤ ، تصدیق کرو ، کیا ایسا نہیں ہے ، ہے کہ نہیں ۔
  • آخر ، انجام کار ، حسب ِتوقع
  • انکار ، عدم قبول ، نامنظوری ، تردید ۔
  • بطور ِعلامت اسم آلہ ، مثلاً بیلنا ، پینا (آنکس) ، پھنکنا ، قرنا وغیرہ ۔
  • بطور علامت ِتصغیر ؛ جیسے : ڈھولنا (ڈھول سے) بھتنا (بھوت سے)
  • بطور علامت ِظرف ؛ جیسے : رمنا ، جھرنا ۔
  • بطور ِعلامت فاعلیت ؛ جیسے : گھر گھسنا ، کٹ کھنا ، مرکھنا
  • بطور علامت ِمصدر ؛ جیسے : چلنا ، بدلنا ، کھانا ، قبولنا وغیرہ ۔
  • بطور علامت ِوصف ؛ جیسے : نچنا ، مومنا (موم سے) ، پھسلنا وغیرہ
  • تکیہء کلام کے طور پر بجائے ’’ہے نا ‘‘ جب بات کرنے والا سوچنے کے لیے کچھ وقت چاہتا ہے
  • خوشامدانہ یا اِٹھلانے کے انداز میں ، مہربانی کر کے ، براہ ِکرم
  • شکایتا ً یا توجہ مبذول کرانے کے لیے ۔
  • مندرجہ ذیل علامات کے طور پر مستعمل ، بطور علامت ِاسم ؛ جیسے : چاند سے چاندنا
  • مکرر آکر عطف کے معنی دیتا ہے (نفی میں) ، نے ، یہ نا وہ ، نہ یوں نہ ُووں ۔
  • (موسیقی) اکتالے پھٹکے کا ایک بول ۔
  • ۔ (ھ) مذکر۔۱۔ ہندی مصدر کی علامت جو آخر میں امر کے آتی ہے۔ جب مصدر کے ساتھ ایسا مونث لفظ واقع ہو جو اس کا اور اس کے مشتقات کا مفعول ہوسکے تو علامت مصدر کا لف یائے معروف سے بدل جاتا ہے؎ مگر دو حالتو ںمیں ایسا نہیں ہوتا۔۱۔ یہ کہ وہ مصدر (خبر) امر کے معنی میں نہ ہو مثلاً؎؎ ۲۔ مبتدا و خبر کے درمیان حرف اضافت نہ ہو؎ اسما کے جمع ہونے کی صورت میں اہل دہلی نا کو یائے مجہول سے بدل دیتے ہیں؎ اہل لکھنؤ کے خیال کے مطابق اُٹھانا چاہئے۔ ۳۔ ۰ف) حرف نفی ۔ نہیں۔ نہ۔ ۳۔ (اردو) تاکید کے لئے ضرور کی جگہ؎ (نبات النعش) بس اسی واسطے آپ زمین کو گول نہیں سمجھتیں ناکہ آنکھوں سے چوڑی چکلی نظر آتی ہے۔ ۴۔ نفی کی تاکید کے لئے۔ (ابن الوقت) نابابا ہمارا تو اس وقت سے جماعت کی نماز کو سلام ہے۔ نا۔ بے کے فرق کے لئے دیکھو بے کا فٹ نوٹ۔
  • بن ، بلا ، بنا ، بے ، بغیر کے معنی میں (فارسی اور اردو مرکبات میں مستعمل) ؛ جیسے : ناآشنا ، نادان ، ناسمجھ ، نا اہل ، ناواقف ، ناراض وغیرہ میں
  • گاڑی کے پہیے کا مرکزی سوراخ دار حصہ (جس میں دھرے کا منھ ڈال دیا جاتا ہے) ناگر ، نال ، کنڈ ، کنڈلی ۔
  • لاحقہء ضمیر کے طور پر مستعمل ، عربی الفاظ کے ساتھ ضم ہو کر ضمیر (ہم) کے معنی دیتا ہے ؛ جیسے : مولانا ، سیدنا ، اولانا وغیرہ ۔

شعر

English meaning of naa

Adverb, Suffix, Prefix, Inexhaustible

  • no, never, in no case
  • no, not
  • un-, in-, dis-, ir-, indicating not, lacking or the opposite of

ना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, प्रत्यय, उपसर्ग, अव्यय

  • न; नहीं।
  • शब्द के शुरू में आकर नहीं का अर्थ देता है, जैसे -‘नाउम्मीद' ।।

نا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words