تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلے" کے متعقلہ نتائج

نَلے

نلا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَلے دھارنا

گرم پانی سے اعصاب کا علاج کرنا (عورتوں کے اعصاب کا مخصوص علاج) ۔

نَلے ٹَل جانا

کل سے بیکل ہو جانا ، بے کلی ہو جانا ؛ ناف ٹل جانا ، عصبہائے زیریں کا اکڑ جانا ۔

ناف نَلے ٹَل جانا

ناف اور نلوں کا اپنی جگہ سے سرک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلے کے معانیدیکھیے

نَلے

naleनले

وزن : 12

نَلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نلا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words