تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمَک دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک دانی کے معانیدیکھیے
نَمَک دانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نمک کا ظرف، نمک رکھنے کی کلھیا یا برتن، چھوٹا نمکدان
شعر
زخم وہ دل پر لگاتے ہیں مرے اور اس پہ روز
اپنے گھر سے بھیج دیتے ہیں نمک دانی مجھے
جو درد زخم بڑھتا ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوں
مری سب راحتیں اس کی نمک دانی میں رہتی ہیں
صحت اچھی نہ ہو تو زلف نسوانی سے بچنا
فشار خوں کے حملے میں نمک دانی سے بچنا
English meaning of namak-daanii
Noun, Feminine
- salt pot
नमक-दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नमक रखने का बर्तन, छोटा नमकदान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمَک دانی)
نَمَک دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔