تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَر" کے متعقلہ نتائج

آنڈُو

فوطوں والا، خصی کی ضد

آنڈُو بَیل

سست، مٹھا، کاہل، الحدی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَر کے معانیدیکھیے

نَر

narनर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

نَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افضل ، برتر ، بہتر ، بڑا نیز اہم
  • شطرنج یا چوسر کا مہرا ؛ دھوپ گھڑی کی سوئی ؛ پہلا انسان یا روح (یہ نام عموماً نارائن کے ساتھ استعمال ہوتا ہے) نیز خاوند
  • قوی ، جری ، بہادر ، حوصلہ مند ، شجاع ، طاقت ور ۔
  • مرد ، مذکر ، انسان ، شخص
  • وہ جانور یا انسان یا درخت جس میں قوت ِرجولیت ہو ، مرد ، مذکر ، پرش (مادہ کا نقیض)
  • وہ درمیانی شاخ جس سے کوئی اور شاخ نکلے ؛ لہر ، موج ؛ نسل کشی کا گھوڑا
  • نگر ، شہر.

شعر

English meaning of nar

Noun, Masculine

  • male
  • male, man

Adjective

  • masculine

नर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्राह्मण।
  • राजा।
  • ० = नर (मनुष्य)
  • पुरुष; मर्द
  • मादा का उलटा, पुरुष प्राणी।
  • मनुष्य; इनसान
  • एक प्राचीन ऋषि; नरदेव
  • नरदेव के अवतार अर्जुन
  • 'मादा' का विलोम
  • छाया की दिशा, गति आदि के आधार पर समय जानने के लिए गाड़ी जाने वाली खूँटी; लंब; शंकु।

विशेषण

  • जिसमें वे सब शारीरिक अवयव हों जो किसी विशिष्ट वर्ग के वीर्यवान् जीवों में होते हैं। (रज युक्त जीवों को मादा कहते हैं) जैसे-नर व्यक्ति, नर हाथी।
  • बहादुर। वीर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone