تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر چُندِھیانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر چُندِھیانا

چمک دمک سے آنکھیں چندھیا جانا، روشنی یا نور کی وجہ سے آنکھوں میں چکا چوند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر چُندِھیانا کے معانیدیکھیے

نَظَر چُندِھیانا

nazar chu.ndhiyaanaaनज़र चुँधियाना

محاورہ

دیکھیے: نَظَر خِیرَہ ہونا

نَظَر چُندِھیانا کے اردو معانی

  • چمک دمک سے آنکھیں چندھیا جانا، روشنی یا نور کی وجہ سے آنکھوں میں چکا چوند ہونا
  • مایوسی کا عالم ہونا

English meaning of nazar chu.ndhiyaanaa

  • become stupefied due to excessive light or brightness
  • be dazzled
  • to face disappointment

नज़र चुँधियाना के हिंदी अर्थ

  • चमक दमक से आँखें चुँधिया जाना, रोशनी या नूर की वजह से आँखों में चका-चौंद होना
  • निराश की स्थिति होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر چُندِھیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر چُندِھیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words