تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیام سے تَلوار لینا" کے متعقلہ نتائج

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے لینا

تلوار غلاف سے باہر نکالنا۔

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام سے تَلوار لینا کے معانیدیکھیے

نِیام سے تَلوار لینا

niyaam se talvaar lenaaनियाम से तलवार लेना

نِیام سے تَلوار لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎
  • غلاف سے تلوار نکالنا ، میان سے تلوار باہر کرنا ؛ مراد : لڑائی پر آمادہ ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیام سے تَلوار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیام سے تَلوار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words