تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oon" کے متعقلہ نتائج

oon

اصلاً فرانسیسی الفاظ سے مستعار-:

آں

آئِیں

قانون، کسی ملک کا آئین

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

un

غیر، لا، نا

اُوں

ایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منْھ سے نکلتی ہے : ۱. گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے ، بیٹا : کتابوں کا وی ہی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں . باپ : اوں ؟ .

اُوْن

بھیڑ بکری وغیرہ کے بال جن سے گرم کپڑے تیار کئے جاتے ہیں، ایک قسسم کا دھاگہ، سوت

on

بَہ

عَون

مددگار، مدد کرنے والا، معاونت کرنے والا

in

اَنْدَرْ

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہیں

اُن کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’ اُن‘ (رک) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل) ۔

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اُنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا

اُنوں

رک : اَن

آن

وقت ، ساعت ، گھڑی ، دقیقہ .

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

عَین

آنکھ، چشم، نین

annoy

ناراض کَرنا

اُونْچائی

ارتفاع، ارتفاعی، اعتلا، اُنچائی،اوج، کافی بلندی پر

en

طباعت: پیمائش کی ایک اکائی آدھے ایم (M)کے مساوی.

eon

کا متبادل.

aeon

طویل غیر معیّن مدّت۔.

ion

بَرْق پارَہ

آئِین

قانون، ضابطہ، دستور العمل، اصول، دستور، شرع، شاستر

inn

سَرَائے

عناں

عنان کا مخفف، لگام، باگ دوڑ، مجازاً: اختیار

اِنوں

رک : اِن ۔

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

اِیناع

پکنا

اُونچی

جو بلندی پر ہو

اُونچا

بلند، بالا، اوپر(مقام یا درجہ وغیرہ)

on ship-board

جہاز میں

un-ionized

طبیعیات: غیررواں شدہ ۔.

اُون باشی

دس سپاہیوں کا افسر .

اُن دِنوں

اُن روزوں

اُس زمانے میں ، گزشتہ دور میں .

on-off

(سوئچ کی بابت) کھولنے بند کرنے والا۔.

(on one's)hand

بوجھ

on one's mind

پریشان کُن خیالات میں محو

on-side

ر ک: اسم۔.

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

un-english

غیر انگریز انہ، جس میں انگریزوں کے خصائص نہ ہوں۔.

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار

on-screen

سنیما، ٹی وی یا وی ڈی یو کے پردے پر نمودار ہونے والا۔.

اُنگْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

on dit

گپ،افواہ،سنی سنائی۔.

on view

مُعائنے کے لیے کُھلم کُھلا پیش کیا ہوا

on end

ایک کنارے پر سہارا لیے ہوۓ

on the shelf

ایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے

on side

(میدانی کھیل کے کھلاڑی کے لیے) صحیح جگہ کھڑا ہوا، off side نہ ہو۔.

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

on the side

اِضافی طور پر

on the move

مصروف یا سرگرم عمل ہونا

on the level

عوامی

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

عائِن

اوں ہوں

نہیں (انکار کے لیے)

on the square

دیانت دار

oon کے لیے اردو الفاظ

oon

oon کے اردو معانی

  • اصلاً فرانسیسی الفاظ سے مستعار-:

oon के उर्दू अर्थ

  • अस्लन फ़्रांसीसी अलफ़ाज़ से मुस्तआर-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oon)

نام

ای-میل

تبصرہ

oon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone