تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوٹنا کے معانیدیکھیے
اوٹنا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- اناج وغیرہ ہلّا پھیلا کر لینا؛ اوٹ کرنا، آڑ کرنا، پردہ کرنا
- ضامن ہونا ، ذمے لینا (رک : اوٹ لینا)
- (مجازاً) برداشت کرنا، جھیلنا
فعل، فعل متعدی
- (قدیم) کسی چیز پر پردہ یا کوئی سامان اس طرح ڈالنا کہ وہ چیز چھپ جائے ، ڈھانکنا
- کپاس یا ریشم کے کونے کا کنارہ ، چرخی کی دونوں مونگریوں کے بیچ میں لگا کر چرخی کے ہینڈ کو گھمانا جس سے روئی بنولے سے الگ ہوجائے ، چرخی کے ذریعے بنولے سے روئی کو اور کوئے سے ریشم کو الگ کرنا۔
English meaning of oTnaa
Verb, Transitive verb
- to sing to one's own tune
- be responsible
- to bear
Verb, Transitive verb
- pick or separate seeds from cotton
- cover, hide
ओटना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- अपनी ही बात बराबर कहते या दोहराते चलना। अ० [हिं० ओट-आड़] आड़ या ओट में होना। छिपना। स० = ओड़ना।
- केवल अपनी ही बात की पुनरावृत्ति करते रहना
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कपास या रूई को इस प्रकार ओटनी में से निकालना कि उसके बिनौले अलग हो जायें
- कपास के बीजों (बिनौलों) को रुई से अलग करना
- ओढ़ना; ऊपर लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوٹنا)
اوٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔