تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالانی" کے متعقلہ نتائج

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

اَسْپِ پالانی

a pack horse

پَہَلْوانی

کسرت کرنے کا کام، ورزش، کسرت

پَلانی

چنیپر، پان کی شکل کا ایک زیور، جو عورتیں پیر میں پنجے کے اوپر پہنتی ہیں

پالان

وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پھولوں

پُھولْنا

(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پَھیلْنا

کشادہ ہونا ، حدود وسیع ہونا ،(طول یا عرض یا دونوں میں) بڑھنا ، چاروں طرف بڑھنا

پَھلِنی

ایک جڑی بوٹی جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، پرینگو، ایک قسم کا ساگ، ایک قسم کا پھول

پَھلانا

پھیلانا

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

پالْنا

پرورش کرنا، تربیت دینا، دیکھ بھال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پالانی کے معانیدیکھیے

پالانی

paalaanii•पालानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پالانی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور
  • وہ گھوڑا جس سے بوجھ ڈھونے کا کام لیا جاتا ہو

Urdu meaning of paalaanii

  • Roman
  • Urdu

  • paalaan uThaane vaala, paalaan uThaa.e hu.e, paalaan banaane vaala, mast ladduu jaanvar
  • vo gho.Daa jis se bojh Dhone ka kaam liyaa jaataa ho

English meaning of paalaanii

Noun, Adjective, Masculine

  • a maker of packsaddle
  • a sluggish beast of burden

पालानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • पालान उठाने वाला, पालान उठाए हुए, पालान बनाने वाला, मस्त लद्दू जानवर
  • वह घोड़ा जिससे बोझ ढोने का काम लिया जाता है, लद्दू

پالانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone