تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پلنا" کے متعقلہ نتائج

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

ہاتھوں پَلنا

رک : ہاتھوں بکنا ؛ غلام ہونا ؛ تابع ہونا ، مطیع ہونا.

پیٹ پَلْنا

ذریعہ معاش حاصل ہونا ، روزی ملنا ، گزران ہونا.

کولُھو پِلْنا

کولھو میں پسنا، کولھوں میں پڑ کر تیل نکلنا

میوَہ پَلنا

پھل پک جانا ، میوہ پکنا ، میوہ کھانے کے لائق ہو جانا ۔

گودِیوں پَلْنا

لاڈ پیار سے پلنا ، ناز و نعم میں پرورش پانا.

دامَن میں پَلنا

آغوش میں پرورش پانا

سایے میں پَلْنا

کسی کی اِمداد و عنایت سے پرورش پانا ، کسی کے زیرِ سرپرستی پرورش پانا ، کسی کے زیرِ اثر تربیت پانا ، فیضیاب ہونا.

سائے میں پَلْنا

کسی کی حمایت میں پرورش پانا ؛ خاصی عنایت میں رہنا.

پُھولوں میں پَلْنا

ناز و نعم میں پرورش پانا.

ٹُکْڑوں سے پَلْنا

دوسروں کے سہارے پرورش پانا، رک: ٹکڑوں پر پلنا.

نازوں میں پَلنا

ناز نخروں میں پلنا ، بہت ناز سے پرورش پانا ۔

نازوں سے پَلنا

لاڈ پیار میں پرورش پانا ۔

گود میں پَلْنا

پرورش پانا ، تربیت حاصل کرنا ، پروان چڑھنا.

ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پلنا کے معانیدیکھیے

پلنا

palnaa•पलना

وزن : 22

موضوعات: فقرہ دلالی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پلنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • (دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا
  • پرورش یا نشو و نما، پالا پوسا جانا.
  • (پھل کا) رکھے رکھے نرم یا پلپلا ہو کر مزے سے اتر جانا
  • مادی فیض پانا، مستفید ہونا
  • بڑھنا؛ پُسنا کے ساتھ بطور مقدم.
  • پرنا، پرویا جانا، چبھنا، گڑنا (شاذ).
  • موٹا تازہ ہونا
  • گرمی پا کر نرم ہوجانا
  • ۔ (ھ۔ بالفتح)۔ ۱۔ (عم) مذکر۔ پالنا کا مخفف۔ گہوارہ۔ ۲۔ لازم۔ ۱۔ پرورش پانا۔ ۲۔ گرمی پاکر نرم ہوجانا۔ ؎ اس معنی میں پَل جانا مستعمل ہے۔

ہندی - اسم، مذکر

  • پالنا کی تخفیف، پن٘گوڑا، گہوارہ

شعر

Urdu meaning of palnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dalaalii) ko.ii chiiz kisii ko denaa
  • paravrish ya nasho-o-numaa, paala posa jaana
  • (phal ka) rakhe rakhe naram ya pilpilaa ho kar maze se utar jaana
  • maaddii faiz paana, mustafiid honaa
  • ba.Dhnaa; pusnaa ke saath bataur muqaddam
  • parna, piroyaa jaana, chubhnaa, ga.Dhnaa (shaaz)
  • moTaa taaza honaa
  • garmii pa kar naram hojaana
  • ۔ (ha। baalaftah)। १। (am) muzakkar। paalnaa ka muKhaffaf। gahvaara। २। laazim। १। paravrish paana। २। garmii paakar naram hojaana। is maanii me.n pal jaana mustaamal hai
  • paalnaa kii taKhfiif, pango.Daa, gahvaara

English meaning of palnaa

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • be pressed or bruised
  • thrive, be nourished, be reared, nurtured, be brought up
  • work hard

Hindi - Noun, Masculine

  • cradle

पलना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • खा-पीकर खूब हृष्ट पुष्ट होना
  • पाला-पोसा जाना, परवरिश
  • विशिष्ट परिस्थितियों में रहकर बड़े होना
  • (दलाली) कोई चीज़ किसी को देना
  • गर्मी पाकर नरम हो जाना
  • (फल का) रखे-रखे नरम या पिलपिला होकर मज़े से उतर जाना
  • वेग से किसी काम में जुट जाना

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालना, पंगोड़ा, गहवारा, झूला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone