تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں ہتھیار" کے متعقلہ نتائج

پانچوں

پانچ جس کی یہ حصری صورت ہے، پانچ کے پانچ، پانچ میں سے ہر ایک (تراکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

پانچوں کپڑے

پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس

پانچوں وَقْت

پنجگانہ نماز کے اوقات یعنی ، فجر ظہر عصر مغرب عشا.

پانچوں میوے

پستہ با دام چرون٘جی کشمش کھوپرا

پانچوں داراں

حواس خمسہ

پانچوں عَیب

رک : پنج عیب (شرعی).

پانچوں تَن

رک : پنجتن.

پانْچوں حَواس

۔ حواس خمسہ۔

پانچوں عَیب شَرْعی

۔دیکھو پنج عیب شرعی

پانچوں ہتھیار

کل سلاح جن٘گ، جن سے سپاہی آراستہ ہوکر میدان جن٘گ میں جاتا ہے، تلوار، ڈھال، برچھی، تیر کمان

پانچوں سَواروں داخِل ہُوئے

نام آوری کے طالب ہوئے یا اوروں کی ہمراہی کی

پانْچوں تَر ہیں

۔مثل مطلب خوب حاصل ہے۔ کام بن رہا ہے۔

پانچوں سَواروں میں گِنْنا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

پانچوں حَواس ٹِھکانے لَگْنا

۔بدحواس ہوجانا

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

پانچوں سواروں میں ہونا

پانچوں اُنگلیاں پانچوں چراغ

ماہر، استاد، ہوشیار، چابک دست، پورم پور، ہنر مند

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

پانچوں سَواروں میں مِلْنا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

پانچوں سَواروں میں گِنا جانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

پانچوں پَنڈے چَھٹے نَرایَن

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں چند بڑے مدبّر مشورہ کر رہے ہوں اور چھٹا ان سب سے بڑا نعمت غیر مترقبہ کے طور پر آجاے. کہا جاتا ہے کہ مہا بھارت میں پان٘چوں پان٘ڈے (جدھشٹر ، بھیم ، ارجن ، نکل ، سہدیو) شریک تھے اور انھیں چھٹے نراین (سری کرشن جی) کی شمولیت سے فتح حاصل ہوئی تھی

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں

آدمی مختلف طبیعت کے ہوتے ہیں، سب لوگ ایک سے یعنی اچھے یا برے نہیں ہوتے

puncheon

چھینی

پَنْچوں

رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

پَنْچَن

پنچ (رک) کی جمع ؛ ساتھی ، ہمرابی ، دوست.

پونچَن

رک : پون٘چھنا.

پونچَھن

وہ چیز جو پونچھنے سے نکلے، بقیہ، بچا کھچا، کھُرچن

پانچ اُنگَل

انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پان٘چوں ان٘گلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا.

ہَر وَقت پانچوں گِھی میں

رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ ۔

پَنْچوں کا دیا

(مجازاً) پنچوں کے سامنے نکاح کے بعد ملا ہوا (شوہر).

panchen lama

تبّتی لاما؛ دلائی لاما کے بعد سب سے افضل پیشوا [تبتی: بڑاعالم].

پَنْچُوں مِل مَر گَئے گُوْیا گَئی بَرات

سب کے ساتھ میں مصیبت بھی راحت ہے، عام قسم کی مصیبت ایک قسم کا جلسہ بن جاتی ہے، مرگ ان٘بوہ جشنے دارد

دیکھےکو بورْیَہ اَور آوے پانْچوں پَیر

معلوم تو پاگل ہو مگر اپنے مطلب کا پکّا ہو (دیوانہ بکارِ خویش ہشیار)

پَنْچوں کا پِیالَہ

چلم ، حقہ.

پَنْچوں کا پِیالَہ پِینا

۔ برادری میں شامل ہونا۔

punchinello

کٹھ پتلی کا تماشا

پنْچانْوے

رک : پچانوے.

پَنْچوں کا جُوتا اَور میرا سَر

پنچوں کا فیصلہ منظور ہے.

پانی چِیندنا

پانی کھین٘چنا.

penchant

پَسَنْد

pinching

چٹکی

پونچْھنا

رک : پوچھنا معنی نمبر ۱.

پَونچْنا

رک : پہن٘چنا.

پَینچْنا

چھاننا، پھٹکنا، پچھوڑنا

پونچْنا

(اصطلاح ورق سازی) ورق کوٹنے کی سیل کھری کی تھیلی.

پانی چُونا

کسی برتن میں سے پانی کا نکلنا ، پانی کا قطرہ قطرہ ہو کر گرنا ، چھت میں سے پانی کا نکل جانا.

پُونچْھنا پانچْھنا

رک : پوچھان معنی نمبر ۳.

پُنچْھنا

پون٘چھا جانا ، کپڑے وغیرہ سے خشک یا صاف کیا جانا.

پَنچ اِنْدْری

حواس خمسہ.

پانی چُھونا

(دیہاتی) حوائج ضروریہ سے فراغت کے بعد آبدست لینا ، دھونا.

پانی چھاننا

چھنے کے ذریعے سے پانی صاف کرنا

پَنْچ اِنْدْرِیا

پَنْچانگ

بندگی کے پانچ طریقے (یعنی پرارتھنا من میں، آگ پر بھینت (اگنی ہوم)، جل چڑھانا، بتوں کو نہلانا، برہمنوں کو کھانا کھلانا

پَنچ نامَہ

(کاشتکاری) کسی انتظامی یا عدالتی فیصلےکے لیے پنچ اور پنچوں کے فیصلے کے لیے راضی نامہ (اقراری دستاویز) ، پنچوں کے فیصلے کو قبول کرنے کا تحریری اقرار نامہ جو فریقین کی طرف سے لکھا جائے.

پانی چھانٹْنا

چیچک ڈھانے پر مریض کو پانی کے چھین٘ٹے دینا.

پَنچ نَکھ

پان٘چ پنجوں یا ناخنوں والا، کوئی جانور جس کے پانچ ناخن ہوں جیسے : بندر وغیرہ (شاستروں میں ان کا گوشت کھانے کی معانعت ہے)

پَنچ نَکھی

پیڑوں پر رہنے والی بڑی چھپکلی ، گوہ.

پَن چَنگورا

ہل کی ایک قسم ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے ، رک : دن٘تیالا ، بین٘گا.

پانچ اِندری

حواس خمسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں ہتھیار کے معانیدیکھیے

پانچوں ہتھیار

paa.ncho.n-hathiyaarपाँचों-हथियार

وزن : 221121

مادہ: پان٘چوں

پانچوں ہتھیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کل سلاح جن٘گ، جن سے سپاہی آراستہ ہوکر میدان جن٘گ میں جاتا ہے، تلوار، ڈھال، برچھی، تیر کمان
  • پانچ ہونا لازم، شریر ہونا، بڑا ہوشیار ہونا، تیز ہونا، شوخ ہونا، پانچوں سواروں میں نام لکھانا، پانچوں سواروں میں ہونا، ناموروں کی فہرست میں خوامخواہ اپنانام شامل کرنا، لہو لگاکر شہیدوں میں ملنا، خوامخواہ نامی لوگوں میں شامل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں ہتھیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں ہتھیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone