تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاسا پھیْنکْنا" کے متعقلہ نتائج

پاسا

تان٘بے یا پیتل یا جست وغیرہ کا قرعہ جس کو پھین٘ک کر رمال غیب کی بات بناتے ہیں.

پاساہ

راجہ ، بادشاہ (رک) ، پاشا.

پاساہی

بادشاہی (رک).

پاسا پَڑْنا

قرعہ نکلنا، پاسے سے داؤں نکلنا، مرضی کے مطابق داؤں آنا

پاسا نہ پَڑْنا

خواہش کے مطابق داؤں نہ پڑنا

پاسا بَدَلْنا

۱. رخ بدلنا ، پہلو تہی کرنا ، قبضے سے چھڑانا.

پاشا

پادشا (رک) کی تخفیف.

پاسا اُلْٹا پَڑْنا

(لفظاً) ایسا پاسا پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے

پاسا پھیْنکْنا

چوسر میں ہڈی کے ٹکڑے پھینکنا، قرعہ ڈالنا، قسمت آزمائی کرنا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

پاسا اُلَٹنا

رک : پاسا پلٹنا.

پاسا کھیلْنا

جوا کھیلنا، کھیل کا پاسے پر منحصر ہونا

پاسا پَلَٹْنا

پاسا الٹا پڑنا

پاسا پَڑے سو دانو اَور راجا کَرے سو نیاو

حاکم کے من٘ہ سے جو نکلے وہی انصاف ہے.

پَانسا

پاسا

پاسار

پھیلاؤ، (پسار)

پاشاں

منتشر، دور دور، بکھرا ہوا

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پانسا وَر پَڑنا

دان٘و موافق نکلنا ، جیتنا.

پانسا پَڑنا

رک : پاسا پڑنا.

پانسا سِیدھا پَڑْنا

رک : پاسا سیدھا پڑنا ؛ تدبیر کا حسب دلخواہ کارگر ہونا ، تقدیر کا موافق ہونا.

پانسا پَٹ پَڑْنا

جس دان٘و کی خواہش ہو بالکل اس کے برعکس پانسہ پڑنا ، (مجازاً) نتیجہ تدبیر کے بالکل برعکس ہونا.

پانسا اُلْٹا پَڑْنا

خلاف خواہش ایسا پان٘سہ پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے

پانسا بَدَلْنا

انقلاب ہونا ، حالات میں تبدیلی ہوجانا.

پانسا پَلَٹ دینا

(حالات میں) انقلاب برپا کر دینا ، کامیابی کو ناکامی سے یا ناکامی کو کامیابی سے بدل دینا.

پَسا

انجلی ، اس قدر جتنا دو ہاتھوں میں آسکے ، لپ.

پَسی

تاخُّر ، پس کا اسم کیفیت (پیشی بمعنی تقدم کی ضد).

پانسا پھینْکنا

رک : پاسا پھین٘کنا.

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

پَیسے

پیسا (رک) کی جمع یا مغیرہ ھالت (تراکیب میں مستعمل)

پَیسی

کوڑھی

پَسائی

۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .

پانسا آنا

دان٘و نکلنا.

pose

چَکَّر میں ڈالْنا

pause

سَکْتَہ

poise

سادھنا

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پِسی

(موسیقی) باریک، گھلی ملی، پسی ہوئی کوئی چیز، گیہوں، چاول، دال، دھنیا، ہلدی وغیرہ

پیشی

ایک پودا، بالچھڑ، جٹا ماسی، سنبل الطیب، کھلا ہوا پھول

پیشے

پیشہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مسستعمل .

پیشا

کوئی بھی مخصوص کام ہنر یا کسب، پیشہ

پِیسُو

پِیسْو

رک : پِسوّ

پانسا اُلَٹْنا

انقلاب ہونا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف ہو جانا.

پوسا

پوسنا سے حالیہ تمام (پالا کے ساتھ مستعمل)، پالا ہوا، پالتو

پاسی

ایک ذات جو زیادہ تر تاڑی نکالنے کا کام کرتی ہے

پانسا پَلَٹْنا

رک : پان٘سا پلٹ جانا.

پُوسی

رک : پُسی .

پُسا

رک : پُشا ، سورج.

پیسی

ایک عمدہ قسم کا گیہوں جو سفید اور نرم ہوتا ہے- اس کا آٹا بہت اچھا ہوتا ہے روا

posse

اِمْکان

پاشَو

جانوروں کا جھنڈ یا ریوڑ

پاشی

پاش سے اسم کیفیت

پانْسَہ کھیلْنا

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پانسا اُلَٹ جانا

انقلاب ہونا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف ہو جانا.

پوشی

پوش سے اسم کیفیت (تراکیب میں مستعمل)

پَشُ

پَشُو

پَشُو

چوپایہ، ڈھور، جانور

پِشی

بالچھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں پاسا پھیْنکْنا کے معانیدیکھیے

پاسا پھیْنکْنا

paasaa phe.nknaaपासा फेंकना

محاورہ

مادہ: پاسا

پاسا پھیْنکْنا کے اردو معانی

  • چوسر میں ہڈی کے ٹکڑے پھینکنا، قرعہ ڈالنا، قسمت آزمائی کرنا
  • ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا، جس کا نتیجہ کچھ بھی معلوم نہ ہو

English meaning of paasaa phe.nknaa

  • throw the dice

पासा फेंकना के हिंदी अर्थ

  • चौसर में हड्डी के टुकड़े फेंकना, पर्ची द्वारा नाम निकालना, भाग्य भरोसे कोई कार्य करना
  • ऐसे काम में हाथ डालना जिसका परिणाम कुछ भी मालूम न हो

پاسا پھیْنکْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاسا پھیْنکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاسا پھیْنکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone