تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچی" کے متعقلہ نتائج

پَچی

چپکا یا جڑا اور سیا ہوا، پچر کی طرح ٹھکا ہوا، پیوست، ایک جان

پَچی ہونا

پچی کرنا (رک) کا لازم .

پَچی گانٹھ

مضبوط گرہ

پَچی بھوگْلی

تار کی بنی ہوئی سٹک کی نلی جس پر کسی قسم کی باریک چھال یا پتے کی کترنیں تار کی درزیں بند کرنے کے لیے بطور غلاف لپیٹ دی گئی ہوں، حقے کی نلی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچی کے معانیدیکھیے

پَچی

pachiiपची

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: سلائی فقرہ موسیقی جوتا

پَچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سلائی) معمولی اور ادنیٰ قسم کا رفو جس میں تانے بانے کے تاروں کو ملانے کا لحاظ نہ رکھا جائے
  • چپکا یا جڑا اور سیا ہوا، پچر کی طرح ٹھکا ہوا، پیوست، ایک جان
  • پیوند، جوڑ
  • پوری طرح بن٘دھا یا بن٘د کیا ہوا، کسا ہوا
  • (موسیقی) ہم آواز ، سُر سے سُر ملا ہوا
  • (جوتا سازی) چوبی دستے کا ایک لمبا سُوا جو دیسی جوتی کی اڈّی کو سُدھ اور کھن٘چا رکھنے کو جوتی کی تیاری کے وقت اڈّی اور تلی کے درمیان بطور فرما پھن٘سا دیا جاتا ہے، تاڑی
  • (ھ) صفت۔ چپکا ہوا، سیا ہوا، جڑا ہوا، جب کوئی چیز دوسری چیز میں سماکر چسپاں ہوجائے اس کو پچی ہونا کہتے ہیں، مضبوط پکا پختہ، (فقرہ) بڑی پچی گانٹھ ہے کسی کے کھولے کھل نہیں سکتی، (موسیقی) ہم آواز، سُر سے سُر ملا ہوا، مؤنث ۔جونڈ، پیوند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pachii

Noun, Feminine

  • digested

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words