تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَن کے معانیدیکھیے
پَتَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ستی، گراوٹ
- گرنا، تنزل، گھٹاؤ، نیکی یا عزت وغیرہ میں کمی، لٹکنے یا معلق ہونے کی حالت، سستی، ڈھیلاپن، الکسی، موت، اسقاط حمل، آفتاب کا غروب، تفریق، کسی ستارے کا عرض البلد، راکھشس
- شہر، قصبہ، آبادی (مرکبات میں مستعمل جیسے مچھلی پتن، سرنگا پتّن، جو بگڑ کر مچھلی پٹم اور سرنگا پٹم ہوگئے ہیں)
- مردن٘گ
- آُڑنے یا گرنے والا
شعر
اب بھی کچھ لوگو نے بیچی ہے نہ اپنی آتما
یہ پتن کا سلسلہ کچھ اور چلنا چاہیے
English meaning of patan
पतन के हिंदी अर्थ
پَتَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَن)
پَتَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔