تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْرا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْرا کَرنا

طاقت یا قوت سے محروم کر دینا ، بے بس کر دینا.

پَہْرا کَرنا

حراست میں لے لینا ، گھیرے میں لینا ، نظر بند کر دینا.

پَیرا کَرنا

لگاتار تیرتے رہنا

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پُورا کرنا

بجا لانا، نباہنا

پارَہ کَرنا

رک : پارا کرنا.

پِٹّھا کَرنا

(زردوزی) کپڑے پر کلا بتوں کے بنے ہوئے پھول بوٹے کو کارچوب کے نیچے ایک لکڑی کا گٹکا رکھ کر اوپر سے لکڑی کی ایک ہتھوڑی سے برابر کرنا.

پَٹَر پَٹَر باتیں کَرنا

۔ بچوں کا صاف صاف باتیں کرنا۔

سَٹَر پَٹَر کَرنا

چھوٹے موٹے کام کرنا .

پَہْرا گِیری کَرنا

رک : پہرا دینا.

پَہْرا قائِم کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

وَعدَہ پُورا کَرنا

جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا

گَھر پُورا کَرْنا

گھر کی ضرورتیں پوری کرنا.

وَقْت پُورا کَرنا

زندگی کے دن پورے کرنا، جیسے تیسے گزر بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْرا کَرنا کے معانیدیکھیے

پَٹْرا کَرنا

paTraa karnaa•पटरा करना

  • Roman
  • Urdu

پَٹْرا کَرنا کے اردو معانی

  • چوہٹ کر دینا ، ناکام بنا دینا ، ختم کر دینا.
  • سزا دینا.
  • طاقت یا قوت سے محروم کر دینا ، بے بس کر دینا.
  • تباہ و برباد کر دینا ، تہس نہس کر دینا.
  • کسی کھڑی چیز کو گرا کر زمین کے برابر کر دینا.
  • کسی کو مار کاٹ کر زمین پر لٹا دینا ، مارڈالنا.

Urdu meaning of paTraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chohaT kar denaa, naakaam banaa denaa, Khatm kar denaa
  • sazaa denaa
  • taaqat ya quvvat se mahruum kar denaa, bebas kar denaa
  • tabaah-o-barbaad kar denaa, tahas nahas kar denaa
  • kisii kha.Dii chiiz ko gira kar zamiin ke baraabar kar denaa
  • kisii ko maar kaaT kar zamiin par luTaa denaa, maar Daalnaa

पटरा करना के हिंदी अर्थ

  • चौहट्् कर देना, नाकाम बना देना, ख़त्म कर देना
  • किसी को मार काट कर ज़मीन पर लुटा देना, मार डालना
  • किसी खड़ी चीज़ को गिरा कर ज़मीन के बराबर कर देना
  • तबाह-ओ-बर्बाद कर देना, तहस नहस कर देना
  • सज़ा देना
  • ताक़त या क़ुव्वत से महरूम कर देना, बेबस कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْرا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْرا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone