تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹُّو" کے متعقلہ نتائج

پَٹُّو

توتا .

لَٹُّو پَٹُّو

مال و اسباب، سامان، جائداد

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹُّو کے معانیدیکھیے

پَٹُّو

paTTuuपट्टू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: زراعت

پَٹُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) ہل کی وہ لکڑی جس میں پھار کی تلیٹی اور ہرس جڑا ہوتا ہے.
  • توتا .
  • ۱. ایک قسم کا گٹھیلا اونی کپڑا (جو اوور کوٹ اور پتلون یا شیروانی بنانے میں یا کمبل کے طور پر استعمال ہوتا ہے).
  • ۲. موٹی اون کا کمبل ، بارانی ، برساتی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paTTuu

Noun, Masculine

  • a type of thick woolen cloth (it is used in making overcoats and pants or sherwani or used as a blanket)
  • Agriculture: the plow wood in which the iron plate is connected
  • a kind of coarse clothe, woolen cloth, crafty, sly,diligent

पट्टू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का गठीला ऊनी कपड़ा (जो ओवर कोट और पतलून या शेरवानी बनाने में या कम्बल के तौर पर इस्तिमाल होता है)
  • कृषी: हल की वो लकड़ी जिसमें फार की तलेटी और हरस जुड़ा होता है
  • मोटा ऊन का कम्बल, बारानी, बरसाती

پَٹُّو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone