تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹا" کے متعقلہ نتائج

پیٹا

تانا بانا، آرجار، آنا جانا، (مجازاً) بے ترتیبی، انتشار، بدنظمی

پیٹا

(پتن٘گ بازی) اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث ڈور میں ڈھیل کے پیدا ہونے سے نمایاں ہوتا ہے۔

پیٹا کاٹْنا

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کے پیٹے پر پین٘چ ڈال کر کھین٘چ لینا جس سے وہ کٹ جائے

پیٹا چھوڑْنا

پتن٘گ بازی: اڑتی پتن٘گ کی ڈور میں جھول آنا یا ڈور کا بیچ سے لٹک جانا

پیٹا پانی

زور شور کی بارش

پِیٹا پیْٹ

موسلا دھار، زور شور کی

پیٹا مارنا

(پتن٘گ بازی) بے قاعدہ شکست دینا.

پیٹا توڑنا

(پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی لٹکی ہوئی ڈور کا جھول نکالنا ، جھول نہ رہنے دینا

پیٹارْتھی

بسیار خوار ، پیٹو ؛ پیٹ پاسو ، پیٹ پالو

پیٹارْتُھو

بسیار خوار ، پیٹو ؛ پیٹ پاسو ، پیٹ پالو

پیٹارا

پٹارا

پیٹار

رک : پٹارا ؛ بڑے پیٹ کا ؛ پیٹو ؛ ایسا برتن جس میں زیادہ چیز آسکے

پِیٹا کَرو لَکِیر کالا نِکَل گَیا

موقع نکل جانے کے بعد تدبیر سوچنا فعل عبث ہے

پیٹ اَرْتھی

پیٹ اَپَھرنا

پیٹ کا پھولنا، نفخ ہونا

پیٹ اَمْ جانا

غذا ہضم نہ ہونے کی وجہ سے پیٹ کا پھول جانا.

پیٹ ہونا

رک : پیٹ سے ہونا۔

پیٹ ہے یا کُٹھار

بہت کھانے والے کی نسبت اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

پیٹ ہَڑبڑانا

پیٹ میں قراقر ہونا، پیٹ میں گڑگڑاہٹ ہونا، پیٹ خراب ہونا

بَڑْھ پیٹا

رک : بڑ پیٹا

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

کَمَر پیٹا

بَڑ پیٹا

بہت کھانے والا، لالچی

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

پیاروں پیٹا

جَوانی پِیٹا

پَلَک پِیٹا

چندھا، جسے سیل کی بیماری ہو، شپراچشم، جو دیکھنے میں روشنی کی تاب نہ لائے اور نیم وا آن٘کھوں سے دیکھے، جو بار بار آن٘کھیں جھپکائے.

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

جھاڑُو پِیٹا

منحوس پھٹکار مارا، ستیاناسی

نِیستی پِیٹا

نیستی بھرا ، نیستی مارا ۔

کھوجْڑے پِیٹا

خانہ خراب، نگوڑا، موا (کوسنا)

پَیزاروں پِیٹا

نحوست زدہ ، بد روپ ، بے رونق ، گویا جوتوں سے پیٹا ہوا .

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹا کَرو

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

سانپ نِکَل گیا لَکِیر پِیٹا کَرو

موقع ہاتھ سے جاتا رہا ، سوائے افسوس کے کُچھ چارہ نہیں.

گھوڑی کو اِشارَہ کافی ہے ، گَدھے کو لاٹِھیاں پِیٹا کَرو

شریف اشاروں سے مان جاتا ہے ، کمینہ یا ذلیل پٹ کر بھی نہیں سمجھتا .

کَمَر پیٹَہ

(کشتی) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہے کہ اپنی داہنی ٹانگ حریف کی کمر میں ڈال کر دوسری طرف نکال لے اور اپنے بائیں پیر سے داہنے پیر کا حقلہ کر لے اور اپنے بائیں پنجے کو حریف کے بائیں گھٹنے کے پاس اندر کو اَڑا دے اور حریف کی سانڈی نکال کر یا آگے کو بڑھا کر ہفتہ ڈال کر چت کر دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹا کے معانیدیکھیے

پیٹا

peTaaपेटा

وزن : 22

موضوعات: قصابی زربافی سنگتراشی

پیٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (پتن٘گ بازی) اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث ڈور میں ڈھیل کے پیدا ہونے سے نمایاں ہوتا ہے۔
  • پتن٘گ کا کان٘پ کے اندر کا حصہ.
  • دریا کے بہنے کا راستہ ، دریا کا پاٹ۔
  • (سن٘گ تراش) پتھر کی سل کا مسطح اور ہموار رخ ، صاف اور سیدھی روکار.
  • دور ، گولائی ، گھیر ، قطر.
  • (زربافی) جنتر یا جنتری کا سوراخ جس میں سے تار کھین٘چ کر پتلا کیا جاتا ہے ، بارا
  • (قصاب) حیوانات کا اوجھ ، چھوٹے جانور مثل بھیڑ بکری وغیرہ کا معدہ ، اوجھڑی
  • پیٹ ، شکم
  • (کن٘گھی سازی) کن٘گھی کے دونوں طرف کے دان٘توں کے درمیان حد فاصل
  • (سان گری) سان کے گردے یا گھیرے یعنی چکلے کا بغلی رخ ، سان
  • چوڑائی ؛ لمبائی.
  • . بہی کھاتے کے پنے (ورق) کا متن یعنی حاشیے کے اندر کی جگہ ، مراد : اصل تحریر جو صفحے کا حاشیہ چھوڑ کر لکھی جاے نیز تفصیل حساب جو ایک مد کے اندر لکھی جاے.
  • جوف ، کسی چیز کا وسط.
  • نہر یا دریا کا جوف.
  • کسی تنی ہوئی چیز کا جھول
  • حمایت ، قابو ، بس.
  • اندازے کے مطابق عمر کا قیافہ یا حد.
  • تخمینے کے حساب سے ، قریب قریب ، لگ بھگ.

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بڑی ٹوکری ، پٹاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of peTaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • breath, circumference, diameter,channel of a river, middle of a page, slack of the string of a flying kite, span, girth, stomach and intestines, total sum

पेटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज का मध्य भाग, विशेषतः ऐसा मध्य भाग जो खाली हो तथा भरा जाने को हो।
  • किसी पदार्थ में पेट के स्थान पर पड़नेवाला अर्थात् मध्य भाग। बीच का हिस्सा।

پیٹا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words