تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"petit" کے متعقلہ نتائج

petit

ذرا سا

petit mal

خَفیف مِرگی

petit point

گُل کاری ٹانکا

petite

چھوٹا یا ننھا منا

پَتِت

گرا ہوا ؛ گناہ گار ، بے دین ، بدمعاش ، مجرم ، مذہب یا ذات سے خارج

پَٹَیت

بے و قوف ، احق ، گن٘وار .

petition

عَرْض

petitionary

متضمن درخواست

پَتِیت

غیر مزروعہ اراضی، بنجر زمین

پاتِت

نیچا کیا ہوا، ذلیل کیا ہوا، شکست دیا ہوا، اداس، افسردہ، دلگیر

petitioner

نِیاز مَند

پِٹَنت

پیٹنے کا عمل ، مار پیٹ ، مار کوٹ .

pettitoes

سؤر کی انگلیاں

پَتّوں

درخت وغیرہ کے پتے، تاش کھیلنے کا پتا

پٹوں

پٹ کی جمع تراکیب میں مستعمل

پَتِت پاوَن

گناہگار کو پاک کرنے والا ؛ ایک دیوتا کا لقب ۔

پَتِیت کَمی

زمین کے غیر مزروعہ رہنے کی وجہ سے مالگزاری میں کمی

پَٹّا تَعَلُّق

وہ پٹا جس کا انحصار کسی اور پٹے پر ہو.

پَٹَیتی

پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت

پیٹی توڑنا

پُٹِیت

ساتھ ، شامل .

putt

پھینکا جانا

put out

بُجھانا

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

پَٹاٹو

رک : پٹاٹا (تراکیب میں مستعمل).

فَتّاح

کھولنے والا، سر کرنے والا، فتح کرنے والا

پَتا ٹِھکانَہ

کسی شخص یا چیز کا تعارف اور مقام وغیرہ، رہائش

پَتَّھر

اولا ، ژالہ .

پَتّی

(دھات کی) پتری .

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹُّو

توتا .

پَتّو

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَتَّہ

رک : پَتّا مع تحتی الفاظ .

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

پَٹّی دار

گاؤں کی کسی پٹی کا مالک، ساجھی، شراکت دار

پَٹّا دار

وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.

پَتّی دار

جس کی کسی تجارت یا جائداد میں شراکت داری ہو، حصہ دار، شریک، ساجھی

پِتّے دار

غُصیلا ، غصّے والا .

پَٹّی داری

گاؤں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا ہے اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں، تھوک داری

پَتّی داری

زمین میں مشترک کاشت کے لیے حصہ دار بننے کا عمل .

پَٹّا باز

پٹا کھیلنے والا ، لکڑی کھیلنے والا .

پَتّے باز

چالاک، فریبی، دھوکا دینے والا، مکار

پَٹّے باز

رک : پٹا باز.

پَٹّا بازی

پٹا باز کا فن یا کام، ڈنڈا مارنا، لٹھ کھیلنا، لاٹھی بازی

پَتّے بازی

چالای ، فریب ، دھوکا ، مکاری .

پَٹّے بازی

رک : پٹا بازی.

پَتّوں والی

مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

پَٹَّہ دار

پَٹّی دار گولا

پتنگ کی ڈور کا خاص طریقے پر لپٹا ہوا گولا

پَٹّا قَبُولِیَت

بندوبست کی منظوری کا کاغذ .

پُٹّی سَفُوف

رک : پُٹّی .

پَٹّا پَٹّی کا پَردَہ

۔ وہ پردہ جس میں مختلف رنگ کی پھول پتی یا سموسے بنے ہوں۔

پَٹَّۂ قُبُولِیَت

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

petit کے لیے اردو الفاظ

petit

petit کے اردو معانی

صفت

  • ذرا سا
  • چھوٹا سا
  • ادنیٰ
  • چھوٹا
  • خفیف
  • قلیل
  • نابالغ
  • ننھا منا

petit के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़रा सा
  • छोटा सा
  • अदना
  • छोटा
  • ख़फ़ीफ़
  • क़लील
  • नाबालिग़
  • नन्हा मना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (petit)

نام

ای-میل

تبصرہ

petit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone