تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"petite" کے متعقلہ نتائج

petite

چھوٹا یا ننھا منا

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

پَٹَیتی

پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت

پَتّی

(دھات کی) پتری .

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹُّو

توتا .

پَتّو

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَتَّہ

رک : پَتّا مع تحتی الفاظ .

پَٹاٹو

رک : پٹاٹا (تراکیب میں مستعمل).

potato

آلو

پِتّی

ددوڑے، جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں، ایک بیماری کا نام، جو جوش خون سے پیدا ہوتی ہے

پِٹُّو

پٹ جانے والا ، مار کھانے والا ، ہارا ہوا ، بودا ، دبیل (لڑائی کے پرندوں کے لیے مستعمل) .

پَٹّا تَعَلُّق

وہ پٹا جس کا انحصار کسی اور پٹے پر ہو.

pituite

بلغم

پِتَّہ

رک : پِتّا مع تحتی الفاظ .

پُٹَّہ

رک : پُٹّھا.

pattée

(صلیبی نشان ) جس کے بازو مثلث نما، سروں پر سے اتنے چوڑے ہوں کہ مربع بن جائے۔.

پَتّی پَڑْنا

چندہ کیا جانا ، مختلف حصہ داروں سے تھوڑا تھوڑا لے کر رقم کا جمع کیا جانا ؛ حصہ ڈالا جانا .

پَٹّی توڑْنا

کاہل ہونا، بیماری یا سستی کی وجہ سے بستر میں پڑے رہنا

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

پَٹّی پَڑْھنا

بہکاوے میں آنا، ورغلایا جانا

پَتّی جَھڑنا

خزاں میں درخت کے پتّوں کا گرنا

پَٹّی پَکَڑنا

پَٹّی پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اپنے مطلب کی بات سُجھانا، بہکانا پھسلانا

پَتّی جَھاڑنا

درختوں سے بکریوں کے لئے سونٹے مار کر پتّے توڑنا، خصوصاً بِیر کے درخت سے

پَٹّی چھوڑْنا

گھوڑے کو پویا دوڑانے کے لیے لگام کھین٘چ کر ڈھیلی چھوڑنا ، گھوڑے کو تیز دوڑانا.

پَٹّے چھوڑْنا

پٹے چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّی چَڑْھنا

کسی زخمی یا ناقص عضو پر دوا لگا کر پٹی بندھنا

پَٹّی چَڑھانا

پھوڑے یا درد کی جگہ پر پلستر بان٘دھنا

پَتّا کَھڑَکْنا

درختوں کے پتّوں کا آواز دینا ، ذرا سی دھیمی آواز ہونا ، آہٹ ہونا

پَتّا کَھڑْکانا

پتا کھڑکنا (رک) کا لازم ۔

پَتّا توڑ بَھاگْنا

بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا یا غائب ہوجانا ۔

پَٹّی بَندْھوانا

پٹی بان٘دھنا (رک) کا تعدیہ.

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ بَھڑْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

پَٹّا توڑ کے بھاگْنا

(خوف و ہراس وغیرہ سے) نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا .

پَٹّی نَہ چھوڑْنا

پٹی سے لگے رہنا ، چار پائی کے قریب رہنا ؛ قریب رہنا ، جدا نہ ہونا.

پَٹّا تُڑا کَر بھاگْنا

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَرکا

۔ (سَٹکا) مثل۔ ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا۔ کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر۔ او ر آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں۔

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

پَتّا کَھڑْکا چور سَرْکا

چور ذرا سے خوف سے بھاگ جاتا ہے .

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّی پَکَڑْ کے ہِلْتے رَہنا

حددرجہ کمزوری یا سستی دکھانا.

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

پَتّا باندْھنا

زخم پر پَتّا رکھنا

پَٹّی باندْھنا

۱. (کسی چیز کو) دھجّی وغیرہ سے بند کر دینا یا ڈھک دینا.

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

پَتّا بھی بے حُکْمِ خُدا نَہِیں ہِلْتا

کوئی کام بغیر خدا کی مرضی کے نہیں ہوتا، پتا کھڑکا چور بھڑکا

پَٹّی دینا

باتوں میں لانا، بہکانا، فریب دینا، دھوکہ دینا

پَٹّے والا

چپراسی ، دربان.

پَتّا کَٹْوانا

تعلق ختم کرا دینا ، چلتا کرانا ۔

پَٹّے پَر دینا

کسی زمین وغیرہ کو مقررہ مدت کے لیے معاہدہ کر کے دینا، ٹھیکے پر دینا

پَتّا کاٹ دینا

کسی کے فائدے کا کوئی سلسلہ منقطع کردینا ، کسی کی لگی لگائی روزی کو ختم کردینا ؛ رکاوٹ دور کر دینا ، خارج کردینا ۔

پَٹّا لِکھوانا

پَٹّا ٹھیکے داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

پَٹّا ٹھیکا داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

پَٹّا لِکْھوا لینا

۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔

پَٹّی کِشْت کا طَرِیقَہ

(حیاتیات) ایک طریقہ جس میں شیشے کی پٹی ہر ایک خاص عمل کے ذریعے جراثیم یا خرد نامیوں کو اُگایا جاتا ہے تاکہ ان کی بالیدگی وغیرہ کا بآسانی مشاہدہ کیا جاسکے.

petite کے لیے اردو الفاظ

petite

petite کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا یا ننھا منا
  • چھوٹی مگر خوبصورت

petite के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • छोटा या नन्हा मना
  • छोटी मगर ख़ूबसूरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (petite)

نام

ای-میل

تبصرہ

petite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone