تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھر" کے متعقلہ نتائج

پُھر

پرندے کے اڑنے کی آواز .

پُھرَہْری

پُھرپُھر کی آواز کرنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت، پُھرپُھراہٹ

پُھر ہونا

اڑ جانا ، (مجازاً) ہاتھ سے نکل جانا .

پُھرپُھراہَٹ

پُھر ہونے دینا

اڑ جانا ، (مجازاً) ہاتھ سے نکل جانا .

پُھر پُھر

(پرندے کے) اڑنے کی آواز

پُھرت

پُھرتی

پُھرنا

پُھروری

رک : پھریری .

پُھراکا

پھر (رک) کی آواز .

پُھرانا

پُھرَیلی

(زنانوں کی اصطلاح) پیاس .

پُھرَیری

جھر جھری ، کپکپی ، (خوف یا سردی سے) بدن پر رون٘گٹے کھڑے ہونے کی کیفیت .

پُھرَکْنا

گھوڑا جو تیز رفتار ہو

پُھرَیری ہونا

رک : پھریری آنا .

پُھرْتِیلا

چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے

پُھر پُھر اُڑنا

فضا میں بازووں کو پھڑ پھڑانا .

پُھر پُھر کَرنا

رک : پھر پھر اڑنا .

پُھرَر پُھرَر

پھر پھر (آواز) کے ساتھ ، ہلکے پھلکے انداز میں ، بسرعت .

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

پُھرَیری آنا

(خوف یا سردی وغیرہ سے) بدن کے رون٘گٹے کھڑے ہونا، جھرجھری لینا، کان٘پنا

پُھرَیری لینا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری چھوٹْنا

رک : پھریری آنا .

پُھرتی دِکھانا

پُھرتی کھیل جانا

۔(دہلی) پھرتی کرجانا۔ جلدی کرجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھر کے معانیدیکھیے

پُھر

phurफुर

وزن : 2

پُھر کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • پرندے کے اڑنے کی آواز .

ہندی - صفت

  • سچا ، اصل ، صحیح ، درست ، ٹھیک .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

फुर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिड़िया के उड़ने से होने वाली ध्वनि, फुर्र
  • (लाक्षणिक) शीघ्र, जल्दी

हिंदी - विशेषण

  • दुरुस्त, ठीक
  • सत्य
  • सच्चा

پُھر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words