تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیرانَہ سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرانَہ سَر کے معانیدیکھیے
پِیرانَہ سَر کے اردو معانی
صفت
- پیرانہ سال، بڑھاپے کی حالت یا کیفیت، بوڑھا، سفید بالوں والا
شعر
پیرانہ سر بھی شوق کی ہمت بلند ہے
خواہان کام جاں ہیں جو اس نوجواں سے ہم
فلک کرنے کے قابل آسماں ہے
کہ یہ پیرانہ سر جاہل جواں ہے
English meaning of piiraana-sar
Adjective
- old age, the time of old age, gray haired
पीराना-सर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुढ़ापे की अवस्था वाला, बूढ़ा, सफ़ेद वालों वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیرانَہ سَر)
پِیرانَہ سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔