تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"prune" کے متعقلہ نتائج

prune

چھٹائی کرنا

prunella

گلے کا درد

prone

ڈھلوان دار

prunello

ایک قسم کا اونی کپڑا

pruner

قلم کرنے، چھانٹنے، تراشے یا سنوارنے والا

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پَیرنی

(کاشتکاری) کھیت میں بیج کی بوائی ، تخم ریزی ، بوئی.

پَیرْنا

طے کرنا ، پار اُترنا.

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

پِیرْنی

پیرو (۱) (رک) کی مادہ .

پارْنا

پارن (رک) کرنا ، تکمیل کرنا.

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

پَیرانی

پیر کی زوجہ

پَیرانا

پیرنا کا تعدیہ، دوسرے سے پیرنے کا کام کرانا

پِرانا

(کسی اعضا کا) دکھنا، درد کرنا

پُرنا

پورا کرنا

پیرْنا

بیلنا

پِرانی

جاندار، ذی روح، حیوان، انسان، روح، نفس ناطقہ، بد روح، بھوت

پَورْنا

پیرنا

پُرَونی

مکمل، اختتام، ختم کرنے یا پورا کرنے یا اختتام و تکمیل سے متعلق

پَرَینا

رک : پینا.

پادْنا

گوز مارنا، ریح خارج کرنا

پَدْنی

پدنا (۲) (رک) کی تانیث.

پَدْنا

۔ (ھ) لازم۔ ہارنا۔

پودْنے

پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .

پَدانا

پدوانا، پاد نکلوانا

پودینا

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پُدِینا

پودینہ (رک) کی تخفیف.

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

پَرِنْنا

نمستے کرنا، ڈنڈوت کرنا، آداب بجا لانا .

پُورْنائی

تکمیل، مکمل ہونے یا بھرا ہونے کی حالت

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پَرْنَہ

رک : پرن .

پِیرانَہ

بوڑھے کی طرح، بوڑھوں جیسا، بڑوں جیسا

paranoia

دماغی خلل، خبط جُنت ، جس میں خود کو بہت اہم اور دوسروں کو اپنے مصائب کا ذمہ دار سمجھا جائے۔.

پائِیدَنی

پُِدِینَہ

پودینہ (رک) کی تخفیف.

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پَیر آنا

قدم آنا ، وارد ہونا.

پِیر آنا

بھوت پریت کا سایہ ہونا ، آسیب زدہ کا ناچنا.

proneness

رغبت

پاڑْنا

پارنا

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پیندْنی

(سواری) رک : پین٘جنی (۲)

آ پَڑْنا

حملہ آور ہونا، (’پر‘ ’یا‘ ’پہ‘ کے ساتھ)

بات آ پَڑنا

مشکل پڑنا، بن جانا

گَھر آ پَڑنا

۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔

گَھر آ پَڑنا

کسی کے گھر میں جاکر ٹھہر جانا.

کام آ پَڑْنا

دقت کا سامنا ہونا، مرحلہ پیش انا ؛ مشکل پیش آنا

پیچ آ پَڑنا

رک : پیچ پڑنا.

پَچ آ پَڑْنا

خود داری ، سخن پروری یا ضد کے تحت کسی کام (کے کرنے یا نہ کرنے) پر اڑ جانا یا تُل جانا ، پاس و لحاظ ہونا.

بِروگ آ پَڑْنا

اتفاقی حادثہ پیش آنا ، مصیبت پڑنا

prune کے لیے اردو الفاظ

prune

pruːn

prune کے اردو معانی

  • کَتَرْنا

prune के उर्दू अर्थ

  • कतरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (prune)

نام

ای-میل

تبصرہ

prune

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone