تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْری" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْری کے معانیدیکھیے

پِیْری

piiriiपीरी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طنزاً فقرہ

پِیْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی
  • مرید یا چیلا بنا نے کا پیشہ رشد و ہدایت کا کام (بیشتر مریدی کے ساتھ مستعمل)
  • استادی، چالاکی، عیاری (عموماً چلنا کے ساتھ)
  • اجارہ، حکومت، زور، دعویٰ
  • (ف)مؤنث‏، بڑھاپا، ضعیفی، مرید بنانے کا پیشہ، ہدایت کا کام، (اردو) استادی، چالاکی، صیّادی، اب اِن معنوں میں لکھنؤ میں متروک ہے،(اردو) (طنزاً) اجارہ۔ حکومت، دعویٰ، فقرہ) ایسی ہی تیرے باوا کی پیری ہے جو دوسرے کے مل پر قبضہ کرے، (اردو: طنزاً)
  • کمزوری، ناتوانی
  • اعجاز، کرامت

شعر

English meaning of piirii

Noun, Feminine

  • authority, power, old age, status of a saint, shrewdness, cunningness

पीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुढ़ापा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृद्धावस्था, बुढ़ापा
  • गुरुआई, चेला या शिष्य बनाने का पेशा

پِیْری کے مترادفات

پِیْری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone