تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pooped" کے متعقلہ نتائج

pooped

جہاز کے پیچھے کا حصہ

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

popedom

روم کے سردار پادری کا عہدہ، مرتبہ یا علاقہ

پَپَّڑ

پرت ، تہ ۔

piped

شہنائی

poppied

اَفِیمی

pea pod

مٹر کی پھلی

پاپَڑ بِلْوانا

پاپڑ بیلنا (رک) کا متعدی.

پاپْڑی پَتَنگ

ایک پتنگ جو باریک تر کاغذ سے بنایا جاتا ہے

پاپْڑی لون

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپَڑ کھار

رک : پاپڑا کھار .

پاپْڑا کھار

کیلے کے پیڑ کی راکھ جو بجائے نمک پاپڑ کو خستہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

پاپْڑی نَمَک

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپَڑ پِیٹْنا

رک : پاپڑ بیلنا.

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

پَپَّڑ پارَہ

وہ خشک پوست جو زخم کے کنارے چپکا رہتا ہے

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

پَپْڑِیلا

پپڑی والا، پرت دار، چھلکے دار جس پر پپڑی جمی یا لگی ہو

پَپْڑانا

پپڑی بندھنا، سوکھ جانا، خشک ہوجانا

پَپْڑی پَڑْنا

ملائی پڑنا، پرت جمنا

پَپَڑْیانا

پپڑی پڑنا، پپڑانا، کسی چیز پر پپڑی جمنا، پپڑی کی طرح خشک ہو کر کڑا ہو جانا

پَپَڑیا کَتّھا

ایک طرح کا پپڑی دار کتھا جو عمدہ اور صاف ہوتا ہے، سفید عمدہ ہلکا کتھا

پَپْڑی بَندھْنا

پپڑانا، پپڑی آجانا

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

پَپڑا جانا

۔ (لکھنؤ) ۱۔پپڑی بندھنا۔ سوکھ جانا۔ خشک ہوجانا۔ کسی چیز کا خشک ہوجانے سے پارہ پارہ ہوجانا۔ لب کا خشک ہوجانا۔ (فقرہ) ماما نے آٹا گوندھا تھا رکھّے پپڑا گیا۔

پَپڑْیا جانا

پپڑانا، سوکھ جانا، پھٹ جانا، پپڑی پڑ جانا

پَپْڑی جَمْنا

پپڑی جمانا کا لازم، پڑی جم جانا، کتھے وغیرہ کا جم جانا، تہ جمنا، پرت جمنا

پَپڑی جمانا

تہ جمانا، (دہلی) حق قائم کرنا

پَپڑی جَم جانا

پاپ دِرِشْوَن

گناہ کے فعل سے واقف ، گناہ سے باخبر ، گناہ یا برائیوں میں ڈوبا ہوا ، گناہ آلودہ

پاپ دَرْشی

برائیوں پر نظر رکھنے والا ، عیب جو ، حرف گیر ، عیب بین ، بدخواہ ، بداندیش ؛ برا فعل ، برائی

pipe down

شور مچانے کو روکنا

پاپ دَھن

گناہ ختم کرنے والا ، جس سے گناہ ختم ہو جائے

پاپ دُکھ

گناہ کی زندگی گذارنے کے نتیجے میں سزا ملنے کا عمل ، پریشانی .

پاپ دُور کَرنا

پاپ کٹنا ، گناہ معاف ہو جانا ، کسی نیک عمل کے بدلے میں برائی ختم ہو جانا ، گناہ دھل جانا ، مصیبت دور ہونا

پاپ آدِھین

گناہ میں ملوث ، گناہ کا عادی

پَو پَڑْنا

جیت کا پان٘سہ یا دان٘وں آنا ، جیت ہونا .

پاپ آدے ہونا

اگلے جنم کے گناہوں کی سزا ملنا ، کیے کا پھل ملنا

پاپ اُدے ہونا

پاپ پَڑْنا

گناہ ہونا ؛ کٹھن ہوجانا ، قوت سے باہر ہوجانا

پِیپ پَڑْنا

زخم کا پکنا، پیپانا

پائے پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا .

کَڑھائی کے پاپَڑ

ایک وضع کے پاپڑ جو سویّوں کے گول گول چھتّے کی طرح ہوتے ہیں.

بَڑے پاپَڑ بیلے

بری محنت کی ، بیماری اٹھائی ، تکلیف بھگتی

بَڑے پاپَڑ بیلے ہیں

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

اَللہ اَللہ کَرْتی تھی، گھی کے پاپَڑ تَلْتی تھی، پاپَڑ ہوئے تمام، بیٹا کَرے آرام

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

مار دِیا ہے پاپَڑ والے کو

دشمن کو شکست دی اور مدّعا حسبِ دلخواہ حاصل کر لیا .

خُوب پاپَڑ بیلے

بہت کچھ تدبیریں کیں، بڑی محنت کی، رنج اٹھایا، بیماری اٹھائی

کَروڑی پاپَڑ

کڑہائی کے پاپڑ.

پاپ ڈُبووے دَھرَم تِراوے، دَھرمی کدَھی نہ مُنھ دُکھ پاوے

گناہ انسان کو تباہ و برباد کرتا ہے نیکی بچاتی ہے اور تکلیف نہیں ہونے دیتی

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

pooped کے لیے اردو الفاظ

pooped

pooped کے اردو معانی

اسم

  • جہاز کے پیچھے کا حصہ
  • دنبالہ
  • پوپ
  • پوپ
  • جَہاز کا پِچھلا حِصّہ
  • دُنبالَہ
  • جَہاز کا پِچھلا عَرشَہ
  • دُنبالے پَر ايک ہُجرہ

صفت

  • غَرِيب
  • مُفلَس
  • فَقِير
  • کنگال
  • مُحتاج
  • تَنگ دَست
  • تَنگ حال
  • نادار
  • کم مايہ
  • کَم دَولَت والا
  • مَحرُوم
  • حَقِير
  • گھٹِيا

فعل

  • سُست پَڑ جانا
  • تھَک جانا
  • پِيچھے ہَٹ جانا
  • مُڑ جانا
  • ٹَل جانا

pooped के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जहाज़ के पीछे का हिस्सा
  • दनबाला
  • पोप
  • पोप
  • जहाज़ का पिछला हिस्सा
  • दुनबालह
  • जहाज़ का पिछला अर्शा
  • दुनबाले पर एक हुजरा

विशेषण

  • गरीब
  • मुफ़लस
  • फ़क़ीर
  • कंगाल
  • मुहताज
  • तंगदस्त
  • तंग हाल
  • नादार
  • कममाया
  • कम दौलत वाला
  • महरूओम
  • हक़ीर
  • घटीअ

क्रिया

  • सुसत पड़ जाना
  • थक जाना
  • पीछे हिट जाना
  • मुड़ जाना
  • टल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pooped)

نام

ای-میل

تبصرہ

pooped

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone