تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر" کے متعقلہ نتائج

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مَزار پَرَست

قبروں کی پرستش کرنے والا ؛ مزاروں سے عقیدت رکھنے والا شخص ؛ (مجازاً) مردہ پرست ۔

مَزار کا تَعْوِیذ

قبر کا تعویذ ، قبروں پر لگایا جانے والا اُبھرا ہوا کٹہرہ وغیرہ ۔

مَزارِ قائِد

مَزار پُر اَنوار

بہت روشن مزار ؛ (مجازاً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار شریف ۔

مَزار بَیٹْھنا

قبر کا دھنس جانا یا ٹوٹ جانا ۔

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

مَزار کا پَتَّھر

وہ پتھر جس پر کتبہ لکھ کر قبر پر لگاتے ہیں ، لوح ِمزار ، سنگ ِتربت ۔

مَزار ہِل جانا

مزار ہلا دینا (رک) کا لازم

مَضارِب

مارنے کی چیزیں ۔

مَزارات

مزار کی جمع، بہت سے مزار، قبریں

مُزارِعِ مَورُوثی

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو ورثے کا حق رکھتا ہو ، قدیمی کاشت کار

مَضارِب مُضارب

(فقہ) کاروبار میں وہ شریک جو صرف محنت کرے اور مال دو سرے شریک کا ہو ۔

مَزارات پَر جانا

مزاروں کی زیارت کرنا ، مزاروں پر فاتحہ خوانی کرنا ۔

مَجار

یورپی ملک ہنگری

مَزا رَکھنا

(شاذ) تجربہ رکھنا ، واقف ہونا ۔

مُضِر

غیر مفید، زبوں، نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ

مَیزَر

دستار ، پگڑی ، مندیلی ۔

مَؤُزَر

اپنے موجد کے نام سے موسوم ایک قسم کی میگزین والی جرمن پستول، ماؤ زر

مَزیر

مضبوط ، پکا ؛ بے خوف ، نڈر ؛ سخت ؛ سخت دل

مَضِیر

تلخی ، بد فطرتی ، تیزی۔

مَزُور

(عو) مزدور ۔

مِزْر

(طب) جو کی شراب، شراب بوزہ، نبیذ

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

مَزرُوع

بویا ہوا، جوتا ہوا، کاشت کیا ہوا نیز جس چیز کی کاشت کی جائے

مِذراع

وہ شہر جو آباد علاقے اور ریگستان کے درمیان ہو

مُضارِع

مشابہ، مانند

مُزارِع

(کاشت کاری) زراعت کرنے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کسان، کاشتکار

مُزد

مزدوری، اجرت، اجر

مُضاد

باہم ایک دوسرے کی ضد ، خلاف ۔

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعاذِیر

معذرتیں ، عذر ، حیلے ، بہانے ۔

ما زاد

وہ جو معین مقدار سے زیادہ ہو

مُعاضِد

مددگار، معاون، حمایتی

مَزَہ دار

لذیز، لذت والا، خوش ذائقہ

مَجاری ہِلالِیَّہ

(طب) نیم دائرے کی شکل کی تین نالیاں جو کان کے اندرونی حصے میں دہلیز کے اندر کھلتی ہیں

مَجاری

مجار (ہنگری) میں بولی جانے والی زبان ۔

مَجارِیَہ

اجرا یافتہ، جاری شدہ یا جاری کردہ، مروجہ، نافذ، مجریہ

مَجارِسْتان

ملک ہنگری ۔

شَمْعِ مَزار

وہ شمع جو مزار پر جلائی جاتی ہے

چَراغِ مَزار

چراغ جو قبر پرجلایا جائے، چراغ تُربت

طاقِ مَزار

(گورکنی) قبر کے سرہانے چراغ رکھنے کی بنی ہوئی طاق نما جگہ ، کھوہ ، چراغاں.

لَوحِ مَزار

وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

تَخْتَۂ مَزار

رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .

کُن٘جِ مَزار

قبر کا گوشہ

عَمَّہ زاد

پھوپھی کا بیٹا ۔

عَمُّو زاد

چچازاد ، عم زاد ۔

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

سَنْگِ مَزار

قبر کے سرہانے کا کتبہ جو عموماً سنگ مرمر کا ہوتا ہے، سنگ لحد

تاج بی بی کا مَزار

رک : تاج محل

چَلْتے پِھرتے مَزار آؤ

اب تو ٹہلو جب ہم مر جائیں گے اس وقت ہمارے مزار پر آنا ، دور ہو ؛ دفع ہو ؛ صورت نہ دکھاؤ .

مُزارِع خود کاشْت

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو خود بونے جوتنے کا کام کرتا ہو

مُزارِعِ قَدِیمی

(کاشت کاری) جو کاشت کار قدیم سے چلا آتا ہو

مَزرَعَہ دار

(کاشت کاری) کھیت کا مالک، زمیندار

مَزید فِیہ

بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا

مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری

(قانون) وہ کاشت کار جو کسی وجہ سے بعد بندوبست سرسری کے برابر قابض اراضی رہا ہو اور کوئی لگان مالک کو سوائے حصہ معاملہ سرکاری و ابوابدہی کے جو بروے حساب کے اس اراضی پر واجب آتا ہو ادا نہ کیا ہو تو وہ مزارعہ مستحق دخل کاری اس اراضی کا جو زیر کاشت اس کے ہو سمجھا جائے گا

مَزرَع عُقبیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر کے معانیدیکھیے

قَبْر

qabrक़ब्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَبَرَ

قَبْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گڑھا جس میں مردے کو دفن کرتے ہیں، گور

    مثال - جو دوسروں کی برائی کرتا ہے وہ اپنی قبر آپ کھودتا ہے

  • مرقد، مزار، تربت

شعر

English meaning of qabr

Noun, Feminine

  • grave

    Example - Jo dosron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai

  • tomb

क़ब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह गड्ढा जो शव को गाड़ने के लिए खोदा जाता है, मृत शरीर को दफ़्न करने का स्थान

    उदाहरण - जो दोसरों की बुराई करता है वह अपनी क़ब्र आप खोदता है

  • मृतक का अंतिम पड़ाव, समाधि

قَبْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone