تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصِیدَہ خواں" کے متعقلہ نتائج

خواں

پڑھنے والا، مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر 'پڑھنے والا' کے معنی دیتا ہے

خوانْچا

رک: خوانچہ.

خوانْچَہ زَر

سورج

خوانْچَہ والا

رک: خوانچہ فروش.

خوانْچَہ زَرِیں

سورج

خوش خواں

دل پذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے والا، شیریں نوا

پیش خواں

پہلے پڑھنے والا، ابتدا میں نظم وغیرہ پڑھنے والا

ہفت خواں

وہ ساتوں منزلیں جو رستم کو طے کرنی پڑی تھیں

وید خواں

وید پڑھنے والا ، وید کی تلاوت کرنے والا ، وید کا ورد کرنے والا ۔

خُدا خواں

پہلی یا کلمہ کی انگلی کیونکہ اسے کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے اٹھاتے ہیں

شَب خواں

صُورَت خواں

وہ شخص جو قیامت کے حالات اور انسانوں فرشتوں کی حالت قیامت کے دن بتاتا ہے اور لوگ اسے پیسے دیتے ہیں

غَزَل خواں

غزل پڑھنے والا، غزل سنانے والا، عاشقانہ کلام پڑھنے والا

شِعْر خواں

شعر پڑھنے والا، شعر گو، شاعر

پَری خواں

وہ عامل جو جن یا پری کو بلالے اور قابو میں کرلے، حاضرات کرنے والا، سیانا، عامل

اَفْسانہ خواں

داستان گو یا کہنے والا، قصّہ گو

قِصَّہ خواں

قصّہ کہنے یا سنانے والا، داستان گو

فَسانَہ خواں

کہانی یا داستان سنانے والا، قصَّہ گو

نَغْمَہ خواں

۱۔ گانے والا ، گانا سناتے ہوئے ، نغمہ سرا ۔

کِتاب خواں

کتاب پڑھنے والا، کتاب دیکھ کر مندرجات بیان کرنے والا

ریزَہ خواں

عِلْم خواں

محنت سے پڑھنے والا ، مطالعے کا شائق ، طالب علم .

مُفت خواں

تفریح کی غرض سے کتاب پڑھنے والا ، سرسری مطالعہ کرنے والا ، محض ورق گردانی کرنے والا ۔

نَوحَہ خواں

نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا

قَصِیدَہ خواں

قصیدہ پڑھنے والا

مَجلِس خواں

شہدائے کربلا کی یاد میں کیے جانے والے جلسے میں شہادت کا بیان کرنے والا ، دینی اور اخلاقی موضوعات پر ایسی تقریر کرنے والا جو اس تقریر میں ذکر حسینؓ اور شہدائے کربلا کا بیان بھی شامل کر دیتا ہو کہ مجلس کی اصل غایت پوری ہو جائے ، ذاکر ۔

مَرثِیَہ خواں

وہ شخص جو مجالس میں جاکر مرثیہ پڑھنے کا پیشہ کرتا ہو، نوحہ خواں، نوحہ کرنے والا

زَمْزَمَہ خواں

نغمہ سرا، نغمہ سن٘ج

وَظِیفَہ خواں

عَرَبِی خواں

عربی جاننے یا پڑھنے والا

رَوضَہ خواں

وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)

تَسْبِیح خواں

وظیفہ یا تسبیح پڑھنے والا

خُطْبَہ خواں

مذہبی پیشوا، پجاری، پادری، جو ممبر سے خطاب کرے، خطبہ دینے والا

ہُدیٰ خواں

مَثْنَوی خواں

مثنوی بہ آواز بلند پڑھنے والا، مولانا روم کی مثنوی بہ آواز بلند پڑھنے والا جس کے پڑھنے کا خاص انداز تھا، مولانا روم کی مثنوی پڑھنے کے لیے متعین فرد

حُدیٰ خواں

حُدی گانے والا.

مِثْل خواں

کسی دفتر یا عدالت میں مثلیں پڑھ کر حاکم کو سنانے والا ، پیشکار ۔

نَثر خواں

(لفظاً) نثر پڑھنے والا، مراد : شہدائے کربلاکے مصائب کو مرصع نثر میں پڑھنے والا شخص

اَبْجَد خواں

ا ب ت پڑھنے یا جاننے والا، حرف شناس

مِسَل خواں

مسل پڑھنے والا (عدالت کا ایک عہدہ یا منصب)، مسل خوانِ عدالت، عدالت کا ریڈر

وَعظ خواں

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

یاسِین خواں

رَجَز خواں

رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنے والا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنے والا

مَدِیح خواں

مدحت سرا ، تعریف و ستایش کرنے والا ، مدح خواں ۔

مِیلاد خواں

میلاد پڑھنے والا شخص، حضرت محمدؐ کی خصوصیات بیان کرنے والا

مَولُود خواں

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان (نثر و نظم میں) پڑھنے والا شخص ۔

مُرْغ شَب خواں

مرغا ؛ مراد : بلبل

مُرْغ زَند خواں

(مراد) بلبل

پا عَلَم خواں

علم کے سائے میں نوحہ پڑھنے والا

ہَفْت خواں آنا

سخت مراحل درپیش ہونا ، مشکلات کا سامنا ہونا ۔

طِفْلِ اَبْجَد خواں

وہ بچّہ جس نے تعلیم کا آغاز کیا ہوا ؛ (مجازاً) کم علم ، ناواقف.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصِیدَہ خواں کے معانیدیکھیے

قَصِیدَہ خواں

qasiida-KHvaa.nक़सीदा-ख़्वाँ

وزن : 1222

قَصِیدَہ خواں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • قصیدہ پڑھنے والا
  • (مجازاً) تعریف کرنے والا

شعر

English meaning of qasiida-KHvaa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • eulogist

क़सीदा-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कसीदा पढ़ने वाला
  • (लाक्षणिक) प्रशंसा करने वाला, खुशामदी, भाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصِیدَہ خواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصِیدَہ خواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone