تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے" کے متعقلہ نتائج

غَفْلَت

بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی

غَفْلَت کَدَہ

غَفْلَت پیشَہ

غافل، بے خبر

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

غَفْلَت بَرَت٘نا

بے پروائی کرنا ، بے توجہی کرنا ، لا پروائی سے کام لینا .

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفْلَت طارِی ہونا

غافل ہوجانا، اونگھنا

غَفْلَت کا پَرْدَہ

بے خبری چھا جانے کی حالت ، مدہوشی کی کیفیت ، بے بروائی لا عالم ، لاعلمی ، بے خبری .

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْلَت شِعاری

تغافل، بے پروائی، بے التفاتی، بے توجہی

غَفْلَت مَنْد

غافل ، بے پروا ، بے خبر

غَفْلَت کار

غافل، بے خبر، غفلت کرنے والا

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

غَفْلَت دینا

غافل کرنا ، توّجہ ہٹانا ، چکما دینا .

غَفْلَت کَرْنا

بے پروائی کرنا، بے التفاتی کرنا، کوتاہی کرنا

غَفْلَت آشْنا

غَفْلَت چھانا

غافل ہوجانا ، بے خبر ہوجانا ، اونگھنا .

غَفْلَت زَدَگی

غَفْلَت کی نِیند

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

باعِثِ غَفْلَت

پَن٘بَۂ غَفْلَت کان سے نِکالْنا

ہوشیار ہونا، با خبر ہونا، متوجہ ہونا.

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

بازارِ غَفْلَت

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

تَغافُل غَفْلَت کا فَرْق

۔’تغافل‘ میں قصد ضروری ہے اور ’غفلت‘ بغیر قصد بھی ہوتی ہے۔

آنکھوں پَر غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑنا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے کے معانیدیکھیے

رائے

raa.eराय

وزن : 22

اشتقاق: رأی

رائے کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • راجا ، بادشاہ، (مجازاً) حکام و بزرگان ، نیز سابقہ ہندوستان کے راجاؤں اور شاہی خاندان کا لقب
  • ایک خطاب جو سابقہ ہندوستان میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا تھا
  • بندوقچیوں کے سردار کا خطاب
  • (مجازاً) بڑا ، بزرگ

عربی - اسم، مؤنث

  • (کسی معاملے میں) فہم، تدبیر، تجربہ، مشاہدہ ، غرض ، قیاس یا عقیدہ یا بیقین وغیرہ کی بنا پر قائم شدہ خیال، (معرض اظہار میں) تجویز، اصلاح ، مشورہ
  • (مجازاً) مخاطب یا زبر نظر دشمن کی ذات (ترکیب میں مستعمل)

شعر

English meaning of raa.e

Sanskrit - Noun, Masculine

Arabic - Noun, Feminine

राय के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा, सामंत या सरदार
  • कर्ण
  • भाटों की उपाधि
  • एक कुलनाम

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

رائے سے متعلق دلچسپ معلومات

رائے بمعنی Opinion۔ عربی میں یائے تحتانی بے ہمزہ ہے اور ہمزہ الف پر رسماً لکھ دیتے ہیں (رأی)۔ لیکن اردو میں یہ لفظ مع ہمزہ رائج ہوگیا ہے اور عربی تراکیب میں بھی ہمزہ لکھتے ہیں (مثلاً ’’صاحب الرائے‘‘)لہٰذا اب یہی املا درست مانا جائے گا۔خطاب کے طور پر(رائے، رائے بہادر) اور’’راجا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ دونوں طرح لکھا جاتا ہے اوراس وقت یہی ٹھیک ہے۔ فارسی قاعدے سے’’رائے‘‘ بمعنی ’’راجا‘‘ کی جمع ’’رایان‘‘ ہے اور اردو میں بھی اس معنی یہی مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone