تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے" کے متعقلہ نتائج

تَدْبِیر

چارہ، درمان، طریقہ، علاج

تَدْبِیر سُوج٘ھنا

تجویز خیال میں آنا، تدبیر ذہن میں آنا، مسئلہ حل ہونے کی ترکیب سامنے آنا، کوئی ترکیب ذہن میں آنا

تَدْبِیر ٹَھہرانا

تجویز کرنا

تَدْبِیر نَہ چَلنا

تدبیر کارگرنہ ہونا، بس نہ چلنا

تَدْبِیر نَہ بَنْنا

کوئی صورت سمجھ میں نہ آنا، راہ نہ سوجھنا

تَدْبِیر کارْگَر ہونا

تدبیر کا بااثر ہونا

تَدْبِیر بَن نہ آنا

تدبیر کا اثر نہ ہونا

تَدْبِیر باقی ہونا

ایک تجویز اور ہونا

تَدْبِیری

(فقہ) اللہ کا حکم جو نظم عالم کے لیے ہے.

تَدْبِیر ذِہْن مِیں آنا

تجویز خیال میں آنا

تَدْبِیر بَن نَہ پَڑْنا

کوئی صورت سمجھ میں نہ آنا، راہ نہ سوجھنا

تَدْبِیر سے

جتن کے ساتھ ،طور طریقے سے طرح سے.

تَدْبِیر گَر

خوب فسکر کرنے یا سوچنے والا ، تجویز نکالنے والا.

تَدْبِیر کار

خوب فکر کرنے والا، تجویز سوچنے یا نکالنے والا ، مدبّر.

تَدْبِیر کَرْنا

کوشش کرنا، جد و جہد سے کام لینا

تَدْبِیر بَنْنا

تدبیر کارگر اور مفید ہونا

تَدْبِیر کاری

تدبیرکار(رک) کا اسم کیفیت .

تَدْبِیر اُلَتی

سوچے ہوئے کےخلاف ہونا ، منصونہ بگڑجانا ، پر انتظام بر عکس ہونا .

تَدْبِیر چَلْنا

تدبیر یا کوشش کا کار گر ہونا، تدبیر کا مفید ہونا

تَدْبِیر سوچْنا

تجویز نکالنا، مسئلے کا حل تلاش کرنا

تَدْبِیر لَڑْنا

تدبیر لڑانا (رک) کا لازم

تَدْبِیر بَتانا

تجویز بتانا، رائے دینا، نصیحت کرنا

تَدْبِیر اُلَٹْنا

سوچے ہوئے کےخلاف ہونا ، منصونہ بگڑجانا ، پر انتظام بر عکس ہونا .

تَدْبِیر نکاِلْنا

تجویز نکالنا، ہندوبست کرنا، تدبیر کرنا، راہ تلاش کرنا

تَدْبِیر لَڑانا

ربط پیدا کرنا ، جوڑ توڑ سے کام نکالنا، سَٹ لڑانا

تَدْبِیر پیش جانا

تدبیر کار گرہونا

تَدْبِیر خالی پَڑْنا

تدبیر کا کار گر نہ ہونا، کوشش رائگاں جانا

تَدْبِیرِ پیش رَفْت نہ ہونا

تدبیر کا اثر نہ ہونا، بن نہ آنا

تَدْبِیر کُنْد بَنْدَہ تَقْدِیر کُنْد خَنْدَہ

انسان کوشش کرتا ہے لیکن تقدیر کے آگے پیش نہیں جاتی.

تَدْبِیرِ غِذا

خوراک کی پابندی

تَدْبِیرِ فاسِد

شرارت، سازش

تَدْبِیرِ مُدَن

سیاست مدن ، پولٹیکل اکانمی ، شہروں سے متعاق سعی و عمل یا سیاست.

تَدْبِیرُ الْمَنْزِل

رک : تدبیر منزل ، انتظام خانہ داری

تَدْبِیرِ مَنْزِل

ضروریات خانہ داری کی بیم رسائی اور آمدنی اور خرچ کا حساب، انتظام خانہ داری

تَدْبِیرِ سَلْطَنَت

اموار سلطنت، سیاسی معاملہ، نظم و نسق

تَدْبِیرِ کارْگَر

موثر تجویز، کامیاب تدبیر

تَدْبِیرِ مَمْلَکَت

تدبیرسلطنت، انتظام حکومت، سیاسی معاملات، نظم و نسق ملک

تَدْبِیرِ بااَثَر

کارگر تدبیر، موثر تجویز

تَدْبِیرِ پیش رَفْت

تدبیر کا گر ہونا، تدبیر کا با اثر یا مفید ہونا

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

تَدْبِیرسے قِسْمَت کی بُرائی نَہِیں جاتی ، بِگْڑی ہُوئی تَقْدیِر بَنائی نَہِیں جاتی

اگر قسمت بری ہو تو انسان لاکھ تدبیر کرے کچھ نہیں ہوتا

آواز تَدْبِیر

معمولی کوشش، سرسری تدبیر

خوش تَدْبِیر

اچّھا مدبّر ، اچّھا انتظام کرنے والا ، منتظم .

سُوئے تَدْبِیر

بدتدبیری ، پُھوہڑپن ، غلط منصوبہ بندی .

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں یعنی تدبیر پر تقدیر غالب ہے

حُسْنِ تَدْبِیر

خُوش تدبیری، اچھے ڈھنگ سے انتظام اور بندوبست کرنا

دُور اَزْ تَدْبِیر

مصلحت کے خِلاف.

تَقْدِیر کے آگے نَہِیں تَدْبِیر کی چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں

تَقْدِیر کے لِکھے کو تَدْبِیر کِیا کَرے

تقدیر بدل نہیں سکتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہو گا

لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف

تدبیر نہیں آخرکار تقدیر ہی کام کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے کے معانیدیکھیے

رائے

raa.eराय

وزن : 22

اشتقاق: رأی

رائے کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • راجا ، بادشاہ، (مجازاً) حکام و بزرگان ، نیز سابقہ ہندوستان کے راجاؤں اور شاہی خاندان کا لقب
  • ایک خطاب جو سابقہ ہندوستان میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا تھا
  • بندوقچیوں کے سردار کا خطاب
  • (مجازاً) بڑا ، بزرگ

عربی - اسم، مؤنث

  • (کسی معاملے میں) فہم، تدبیر، تجربہ، مشاہدہ ، غرض ، قیاس یا عقیدہ یا بیقین وغیرہ کی بنا پر قائم شدہ خیال، (معرض اظہار میں) تجویز، اصلاح ، مشورہ
  • (مجازاً) مخاطب یا زبر نظر دشمن کی ذات (ترکیب میں مستعمل)

شعر

English meaning of raa.e

Sanskrit - Noun, Masculine

Arabic - Noun, Feminine

राय के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा, सामंत या सरदार
  • कर्ण
  • भाटों की उपाधि
  • एक कुलनाम

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

رائے سے متعلق دلچسپ معلومات

رائے بمعنی Opinion۔ عربی میں یائے تحتانی بے ہمزہ ہے اور ہمزہ الف پر رسماً لکھ دیتے ہیں (رأی)۔ لیکن اردو میں یہ لفظ مع ہمزہ رائج ہوگیا ہے اور عربی تراکیب میں بھی ہمزہ لکھتے ہیں (مثلاً ’’صاحب الرائے‘‘)لہٰذا اب یہی املا درست مانا جائے گا۔خطاب کے طور پر(رائے، رائے بہادر) اور’’راجا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ دونوں طرح لکھا جاتا ہے اوراس وقت یہی ٹھیک ہے۔ فارسی قاعدے سے’’رائے‘‘ بمعنی ’’راجا‘‘ کی جمع ’’رایان‘‘ ہے اور اردو میں بھی اس معنی یہی مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone