تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رایَت" کے متعقلہ نتائج

جَھنْڈا

کسی ڈنڈے چھڑ وغیرہ سے بندھا یا لگا کپڑے کا ٹکڑا عموماً چوکور مستطیل یا تکونا جس پر اکثر کوئی نشان بھی ہوتا ہے یا اپنے رنگ یا رنگوں اور خاص نشانیوں سے کیا جاتا ہے جو عموماً کسی قوم تحریک جماعت فوج یا بادشادہ کی نمائندگی کرتا ہے، علم نشان

جَھنْڈا اُڑنا

جھنڈا اُڑانا (رک) کا لازم .

جَھنْڈا گَڑنا

تسلیم کیا جانا . مُسلَّم مانا جانا .

جَھنْڈا اُڑانا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح قبضہ یا کامیابی کا اعلان کرنا ، جھنڈا لہرانا .

جَھنْڈا گاڑنا

سِکّہ بٹھانا، تسلُّط یا قبضہ جمانا، کسی جگہ یا مقام وغیرہ کو مسخّر کرنا، اہم کارنامہ انجام دینا

جَھنْڈا گَڑانا

رک : جھنڈا گاڑنا .

جَھنْڈا اُکَھڑنا

عملداری ختم ہوجانا ، (کسی مرحلے کے) خاتمے کا اعلان ہونا .

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

فریاد یا استغاثہ کے واسطے عَلَم نصب کرنا ؛ فتح حاصل کرنا .

جَھنْڈا کَھڑا ہونا

جھنڈا کھڑا کرنا (رک) کا لازم .

جَھنْڈا دِکھانا

جھنڈے کے ذریعے اشارہ کرنا ، جھنڈی دکھانا .

جَھنْڈا کَرنا

جھنڈا لہرانا ، مجمع جمع کرنا ؛ رک : جھنڈا اون٘چا کرنا .

جَھنْڈا اُٹھانا

جھنڈا اون٘چا کرنا ، کسی امر کی ذمہ داری قبول کرنا ؛ جھنڈا اُڑانا.

جَھنْڈا کھولْنا

جھنڈا لہرانا .

جَھنْڈا اُونچا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .

جَھنْڈا نِکالْنا

(کسی امر کا) اعلان کرنا ؛ تشہیر با اظہار کرنا ؛ رواج دینا .

جَھنڈا لہرانا

جھنڈا اڑانا

جَھنْڈا لَہْلَہانا

رک : جھنڈا لہرانا .

جَھنْڈا سَر نِگُوں ہونا

سوگ منایا جانا

جَھنْڈا ہاتھ میں ہونا

فتح و کامرانی حاصل ہونا ؛ کامیاب ہونا (کسی کا) سربراہ یا سردار ہونا .

جَھنْڈا نیچا کَرنا

بادشاہ یا سربراہ مملکت یا کسی بڑے افسر یا بڑے شخص کی موت پر (بطورعلامتِ سوگ) جھنڈے کے کپڑے (پھریرے) کو نیچا کرنا .

جَھنْڈا نَصْب کَرنا

جھنڈا لہرانا ، جھنڈا گاڑنا ، جھنڈا لگانا .

جَھنْڈا مُحمَّدی

اسلامی جھنڈا .

جَھنْڈا سا سَر کُھلا ہونا

سر کے بالوں کا بکھرا ہونا ، بالوں کا تِّتر بِّتر ہونا ؛ پریشان حال ہونا .

جَھنْڈا قایَم ہونا

جھنڈا لگا ہونا ؛ قبضہ ظاہر ہونا .

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جَھْنڈے

جھنڈا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جُھنْڈی

جھاڑی، جھاڑ جھنکاڑ

جَھنڈُو

بالوں کی لٹ یا گُچّھا ؛ پھول کی پن٘کھڑی ، درختوں کے پتّے.

جُھونڈی

رک : جھونْڈی

john doe

بے نام

جَہَنْدَہ

اچھلنے والا، تڑپنے والا، جست بھرنے والا لپکنے یا دوڑنے والا، کودنے والا

جُھوندی

مشترکہ ملکیت کے گانْو میں ایک زمین کا ٹکڑا ؛ مشترکہ ملکیت کے ہر حصے پر واجب الادا رقم

ژَنْدَہ

پرانا کپڑا، چیتھڑا، گدڑی، پرانا خرقہ، ژند

جَھنْدَہ

(جراحّی) چیرا دیا ہوا پھوڑا

سَفید جَھنْڈا

چٹے پھریرے کا نشان جس کو جنگ کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے امان اور صلح طلب کرنے کی علامت سمجھا جاتا ہے .

مُحَمَّدی جَھنْڈا

اسلامی جھنڈا ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ، پرچم اسلام

بَھگْوا جَھْنڈا

زعفرانی رنگ کا جھنڈا

رُسْوائی کا جَھْن٘ڈا

رسوائی کا پیش خیمہ ، بدنامی کا سامان

دِیْن کا جَھنْڈا

مذہبی جھنڈا

مَدار کا جَھنْڈا

شاہ مدار ؒ کا نیزہ یا بیرق

سَبْز ہِلالی جَھنْڈا

پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.

مَیدان میں جَھنڈا گاڑنا

مقابلے یا جنگ میں کامیابی اور شہرت حاصل کرنا

مَیدان میں جَھنڈا گڑنا

مقابلے میں کامیابی یا شہرت حاصل کرنا

عَرْش پَر جَھنْڈا گاڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

عَرْش پَر جَھنْڈا گَڑنا

عرش پر جھنڈا گاڑنا کا لازم، بڑا رتبہ یا اقتدار حاصل کرنا

عَرْش پَہ جَھنْڈا گَڑنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

دِین کا جَھںْڈا گاڑْنا

مراد : مذہبِ اسلام قائم کرنا.

جَھْنڈے پَر چَڑھوانا

جھنڈے پر چڑھانا (رک) کا تعدیہ .

نام کا جَھنڈا اُڑانا

(طنزاً) نام کا چرچا کرنا ، نام اُجالنا ، نیک نامی کے ساتھ مشہور کرنا (اپنے کے ساتھ مستعمل) ۔

جَھْنڈے چَڑْھنا

جھنڈے پر چڑھنا

جَھْنڈے چَڑھانا

رک : جھنڈے پر چڑھانا .

جَھْنڈے پَر چَڑھنا

جھنڈے پر چڑھانا (رک) کا لازم .

جَھنْڈی کَھڑی ہونا

جھنڈی (بطور علامت) قایم ہونا (نشانی کے طور پر) جھنڈی گڑی ہونا .

جھنڈے پر چڑھانا

شہرت دینا، بدنام کرنا، رُسوا کرنا

جَھنڈی دِکھانا

بھگانا چلنے کا اشارہ کرنا

جھنڈے تلے کی دوستی

چند روزہ دوستی، اتفاقی شناسائی، راستے کی جان پہچان

جَھْنڈے پِھرانا

جھنڈا دے کر پیغام یا اطلاع وغیرہ بیجھا جھنڈے کے ذریعے لوگوں کو جمع کرنا .

جَھْنڈے تَلے کا

چھٹا ہوا ، چیدہ ، نہایت چلاک ، تجریے کار یا شریر ؛ مشہور بدمعاش ، اعلیٰ درجے کا غُنڈہ .

جَھْنڈے کے تَلے

اقتدار یا حکومت کے تحت زیر نگیں

جُھنْڈے جُھلانا

کن٘گھی نہ کرنا ، بال بکھرنا ، لٹیں لٹکا لر گُھومنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رایَت کے معانیدیکھیے

رایَت

raayatरायत

اصل: عربی

وزن : 22

رایَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوب میں سلا یا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علّم، جھنڈا
  • نیزہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raayat

Noun, Masculine

  • banner, standard (of an army), flag

रायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पताका, ध्वजा, झंडा, पर्चम

رایَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone