تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَجَز خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَجَز خواں کے معانیدیکھیے
رَجَز خواں کے اردو معانی
صفت
- رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنے والا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنے والا
شعر
پرچھائیوں کی جنگ تھی خوں کا دریا
ہم زاد رجز خواں ہوا ایسا نہ کبھی
غریب نکلے رجز خواں تو اہل دل نے کہا
کرو سلام کہ ہمت کے بادشاہ چلے
English meaning of rajaz-KHvaa.n
Adjective
- one who recites song of battle, singer of martial songs, the reciter of a kind poem that involving personal, family or national pride, etc.
रजज़-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यक्तिगत, पारिवारिक या राष्ट्रीय गौरव आदि से युक्त कविता पढ़ने वाला, रणभूमि मन में वीरता की कथाएँ सुना कर प्रोत्साहित करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَجَز خواں)
رَجَز خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔