تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس مَلائی" کے متعقلہ نتائج

مَلائی

چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلے

mile

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مَلَئی

دریا کے کنارے کی زرخیز زمین جس میں چارہ اور گھاس کثرت سے پیدا ہوتی ہے، دریا کے کنارے کی سیلابی زمین

مَلائی سا

ملائی کی طرح کا، ملائی جیسا نرم و سفید، (مجازاً) نرم و نازک، پلپلا

مَلائی پَڑنا

دودھ یا دہی پر چکنائی کی پپڑی جمنا، دودھ یا دہی کی سطح پر بالائی کا جم جانا

مَلائی بَھرا

ملائی سے پُر ، جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو ، ملائی دار ۔

مَلائی بَھری

ملائی سے پُر ، جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو ، ملائی دار ۔

مَلائی کا بَرف

قفلیوں میں بھر کر اور انھیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے ۔

مَلائی کی بَرف

قفلیوں میں بھر کر اور انھیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے ۔

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

مَلائی کے لَڈُّو

کھویا ، شکر اور میوہ وغیرہ ملا کر تیار کیے گئے لڈو ، ماوے کے لڈو ۔

مَلائی کی چائے

چائے جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو، ملائی دار چائے، ملائی پڑی ہوئی چائے

مَلائی دار

جس میں فائدہ ہو، ملائی لگا ہوا

مَلائی دان

وہ برتن جس میں ملائی رکھی جائے ، ملائی رکھنے کا کٹورا یا کوئی ظرف ۔

male

مَرد

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

میلی

(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

melia

مَوْلائی

مولا سے منسوب یا متعلق، میرے مولا، میرے آقا

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

مَیلا

گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا

مَیلی

گندی، ناپاک نیز غبار آلودہ، گدلی

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

مالی

چمن بندی کرنے والا، باغبان، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مُلّا

لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

مُولِی

ایک ترکاری کا نام، تُرب

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مُلی

رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

mule

خَچَّر

milieu

ماحول

moile

چُھوت

mole

جاسُوس

melee

اَفْرا تَفْری

مَلائے اَعْلی

رک : ملاء کا تحتی لفظ ۔

مَلاءِ اَعلیٰ

فرشتوں کی جماعت نیز عالم ارواح ، (رک : ملاء کے تحتی الفاظ) ۔

ملائ اعلیٰ

جنت کے باشندے، جنت کے مقیم، فرشتے، ملائک

مَلّی

ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔

مُلائی

مُلّا کا کام یا منصب، مدرسی، امامت وغیرہ، مُلّا گیری

مَلّو

ریچھ، بھالو

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

mêlée

ہَنْگامَہ

مَعْلیٰ

بلندی، اونچائی

mali

ما لی، باغبان [ہند].

mealie

جنوبی افریقہ (عموماً جمع میں ) بھٹّا، مکئی۔.

مَلاء

رک : ملا نیز تحتی الفاظ ؛ اشراف کی جماعت

mallei

کی جمع۔.

mallee

آسٹر یوکلپٹس کی کئی اقسام میں سے کوئی خصوصاً آسٹریلیائی Eucalyptus dumosa جو خشک علاقوں میں پنپتا ہے ۔.

عاملی

عمل سے متعلق

مَلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس مَلائی کے معانیدیکھیے

رَس مَلائی

ras-malaa.iiरस-मलाई

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: مٹھائی

رَس مَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قِسم کی مِٹھائی جو شکر اور گاڑھے دُودھ میں ڈال کر بنائی جاتی ہے

English meaning of ras-malaa.ii

Noun, Feminine

  • porous sweetmeat made of sweetened milk, a kind of sweet made of milk and sugar

रस-मलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाढ़े दूध में भिगोया हुआ रसगुल्ला, एक किस्म की मिठाई जो चीनी और गाढ़े दूध में डाल कर बनाई जाती है, मलाई और छेना से बनाया हुआ रसगुल्ला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس مَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس مَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone