تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرِ کاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِ کاہ کے معانیدیکھیے
پَرِ کاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھاس پھوس کا پتّا، بہت ہلکا
- تنکا، بے حقیقت یا حقیر شے
شعر
کہاں برق عشق و کہاں کوہ صبر
بگولے کے آگے پر کاہ ہے
خود فریبی کی پرستاریٔ گم کردہ رہاں
کہ پر کاہ ہیں اور کاہ ربا چاہتے ہیں
جب حوصلہ ہوا تو بنے کوہ یار لوگ
کم ہمتی ہوئی تو پر کاہ ہو گئے
English meaning of par-e-kaah
Noun, Masculine
- a blade of grass
- something insignificant, very light
पर-ए-काह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तिनका, घास फूस का पता
- बहुत हल्का, महत्वहीन चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرِ کاہ)
پَرِ کاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔