تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رض" کے متعقلہ نتائج

رض

رضیہ

قابل تعریف، قابل تعریف کام، راضی کی گئی، خوش کی گئی

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رِضْوِیَّہ

امام حضرتِ علی رضا (جو کہ حضرت فاطمہؓ کی ساتویں بُشت میں تھے) کی اولاد

رَضِیَّۃ

رضی (رک) کی تانیث ، قابلِ تعریف ، قابلِ تعریف کام.

رَضا

خوشی، رغبت

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضْفَہ

گُھٹنے کی چبنی یا ہڈّی.

رَضا ہونا

اجازت ہونا، مرضی ہونا، خواہش ہونا.

رَضا نامَہ

راضی نامہ.

رَضْفِیَہ

گُٹھنے کی چپنی یا ہڈّی سے متعلق.

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَضاعی باپ

رِضاع

ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت

رَضِیعَہ

رَضَاعی بَہَن

وہ بہن جس کی شرکت میں ماں یا دایہ کا دودھ پیا ہو، وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، کوکی

رَضا کارانَہ

اپنی مرضی سے، بلا جبر و معاوضہ، خود اختیارانہ

رَضائے اِلٰہی

خُدا کی مرضی یا خوشنودی کے لیے ، خُدا کے لیے

رَضاعی ماں

وہ ماں جس نے دودھ پلایا ہو مگر حقیقی ماں نہ ہو، اَنّا.

رَضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

رَضا مانگْنا

اجازت طلب کرنا.

رَضا ڈھونڈْنا

خوشنودی چاہنا، احکام الہی کی پیروی کرنا.

رِضْوانِ اِلہٰی

اللہ تعالیٰ کی خُشنودی.

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضِیَ اللہ عَنہ

(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).

رَضاعَت

بچوں کو دودھ پلانا، دودھ پینے کا عمل

رَضِیَ االله عَنْہا

رَضِیَ اللہ عَنْہا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).

رَضِیَ االله عَنْہ

رَضِیَ االله عَنْہُما

رضا و رَغْبَت

مرضی، اجازت، خوشنودی

رَضا جُو

(کسی کو) خوش رکھنے میں کوشاں ؛ (کسی کی) جشم و ابرو کے اِشارے پر چلنے والا تاکہ وہ خوش رہے.

رِضْوی

امام حضرتِ علی رضا (جو کہ حضرت فاطمہؓ کی ساتویں پُشت میں تھے) کی اولاد

رَضا مَندی

خوشنودی، منظوری، اجازت

رَضا جوئی

کسی کی مرضی پر چلنے کی آواز، اجازت طلبی، اجازت کی خواہش

رَضا مَنْد

خوشی، خوشنودی، راضی

رَضا دینا

رُخصت دینا ، اجازت دینا.

رَضا لینا

رُخصت کی اجازت لینا، چھٹی لینا.

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضا پانا

خُوشی حاصل ہونا

رَضا پَٹّی

سالانہ تعطیلوں کی فہرست

رُضاب

تُھوک ، آب دہن ، رال ؛ مُشک یا برف وغیرہ کے ٹکڑے ؛ عمدہ شہد ؛ شبنم کے قطرے ؛ بارش کے سبب درختوں کی تری.

رضواں

جنت کے دروازے کا پہرے دار یا داروغہ

رِضْوانی

بہشت کا یا اُس کے متعلق ، جنَّتی.

رِضْوان

۱. (کسی سے) راضی ہونے کا عمل یا صُورتِ حال ، رضا مندی ، خوشنودی.

رَضا بَقَضا

خُدا نے جیسی ڈالی اُس پر خوش اور راضی ، اُس کی مرضی کے سامنے سرِ تسلیم جُھکائے ہوے.

رَضائے خُدا

خُدا کی مرضی یا خوشنودی کے لیے، خُدا کے لیے

رَضایَت

خوشی ، مرضی ، رضا.

رَضا بِالقَضا

رک : رضا بقاضا.

رِضائی

وہ عمل یا طریقہ جسے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو . پسند کیا ہوا (عمل).

رَضاکار

وہ شخص جو رفاہِ عام کے لیے بلا معاوضہ کوئی خدمات انجام دے

رِضْوانِ جَنَّت

رک : رِضوان معنی نمبر ۲

رَضا بِالسُّکُوت

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں رض کے معانیدیکھیے

رض

ruzरुज़

وزن : 2

English meaning of ruz

Noun, Masculine

  • may Allah be pleased with him/her! (usu. written as superscript after the name)

रुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्ट। वेदना।
  • टूटने या अस्थिभंग होने का भाव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رض)

نام

ای-میل

تبصرہ

رض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone