تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایَہ پَڑْ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑ

پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتا

پڑھتا

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَڑی ہے

دُھن ہے، خواہش ہے، فکر ہے

پَڑَم

ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا جو اکثر خیمے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

پَڑَت

لاگت، اصل قیمت، نرخ، شرح، میزان

پَڑوس

ہمسایگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ

پڑوا

چان٘د کے اجالے یا ان٘دھیری پاکھ کی پہلی تاریخ، اول دوم پاکھ کی پہلی تاریخ، دوج سے پہلے کا دن

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پَڑْتَل

پرتل

پَڑْتَب

روشن ، تابدار.

پَڑْوَج

ایک قسم کا باجا.

پَڑْیَل

کوڑا کرکٹ، الَا بَلا، فضول اشیا

پَڑخْچے

پرخچے، پرزے، ٹکڑے

پَڑپَڑ

گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز، پڑاپڑ

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَڑَقْچے

پرخچے، پرزے، ٹکڑے

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

پَڑْوی

ایک قسم کا گنا جو بیساکھ یا جیٹھ میں بوئی جاتی ہے

پَڑُآ

اوکھ (ایکھ) کا کھیت

پَڑوسَن

پڑوسی کی تانیث، ہمسایے کی بیوی، گھر کے نزدیک رہنے والی عورت، برابر کے مکان والی، ہمسائی

پَڑْڑا

ترازو کا پلّا ، پلڑا (رک).

پڑاکا

پٹاخا

پَڑودی

آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.

پَڑ پوتا

پرپوتا، پوتا کا بیٹا، بیٹے کا پوتا

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پَڑاق

پٹاخے، بندوق کی آواز، کسی چیز کے زور سے گرنے یا ٹوٹنے یا تھپڑ مارنے کی آواز

پَڑ جانا

آواز کا بیٹھ جانا

پَڑْ دادا

پردادا، دادا کا باپ، باپ کا دادا

پَڑاقا

ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا

پَڑ رَہْنا

رات بھر کے لیے یا تھوڑی مدت کے لیے کہیں قیام یا آرام کرنا، لیٹنا، سو جانا

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَڑْدَلا

رک : پرتلا.

پَڑاشی

ڈھاک کا پیڑ

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پَڑْتَلا

پرتلا

پَڑ مَرْنا

۱. مر کر ہٹنا ، مرتے دم تک ساتھ نہ چھوڑنا

پَڑَدّا

رک : پردہ

پَڑاخا

پٹاخا

پَڑ چَلْنا

دب جانا ، ہونے لگنا.

پَڑْتال

پرتال، نظرثانی، ترمیم، اصلاح

پَڑْوایا

لکڑی کے چھوٹے چھوٹے گول یا چوکور ٹکڑے، جو پلن٘گ، چھپرکھٹ وغیرہ کے پایوں کے نیچے رکھے جاتے ہیں

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پَڑْمَڑا

نادان ، بیوقوف.

پَڑْبال

رک : پربال.

پَڑْساد

گون٘ج ، صداے بازگشت

پَڑْدار

سنہری چھڑی رکھنے والا چوبدار ، عصا بردار

پَڑْیال

(ٹھگی) تیتر کی آواز کا شگون ، کولی ٹھگوں کی اصطلاح میں تیتر کی آواز جس سے ٹھگ شگون لیتے ہیں ان کے خیال میں گھر سے نکلتے وقت رات کو تیتر کا اور دن کو گیدڑ کا بولنا نہایت منحوس ہوتا ہے.

پَڑْچَھٹی

رک : پرچھتی.

پَڑاکْری

بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.

پَڑْچُون

پرچون

پَڑِیانا

بھین٘س کا بھین٘سے سے جفتی کرانا، بھین٘سانا

پَڑتالنا

پرتالنا

پَڑَنْہارا

(مجازاً) حملہ کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ پَڑْ جانا کے معانیدیکھیے

سایَہ پَڑْ جانا

saaya pa.D jaanaaसाया पड़ जाना

محاورہ

دیکھیے: سایَہ پَڑْنا

سایَہ پَڑْ جانا کے اردو معانی

  • رک : سایہ پڑنا.

साया पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : साया पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایَہ پَڑْ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایَہ پَڑْ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone