تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ کے معانیدیکھیے
سایَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں
- تصویر کی تیرگی یا سیاہی، عکس، شبیہہ
- پرتو، ہم شکل، ثانی، مُثنَّی
- بھوت پریت یا جن وغیرہ کا اثر، آسیب
- کسی بزرگ کی نگرانی، سرپرستی، شفقت
- (کیمیا) ہلکی سیاہی جو سفید کیے ہوئے تان٘بے میں وقت گزرنے کی وجہ یا پرانے پن سے آ جائے، جھائیں
شعر
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں
ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا
پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم تو تھا
جسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہوگا
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
جب میں چلوں تو سایہ بھی اپنا نہ ساتھ دے
جب تم چلو زمین چلے آسماں چلے
سایہ ہے کم کھجور کے اونچے درخت کا
امید باندھئے نہ بڑے آدمی کے ساتھ
English meaning of saaya
Noun, Masculine
- shade, shadow
- spectre
- influence of an evil spirit
- protection, patronage
- shelter
- apparition
साया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छाया। छाँह।
- छांव,पेड़ की छाया, भूत प्रेत का प्रभाव, संरक्षण
- परछाँई। मुहा०-(किसी के) साये से भागना = बहुत अलग या दूर रहना। बहुत बचना।
- छाया, परछाईं, प्रतिबिम्ब, अक्स, प्रेतबाधा, आसेब, आश्रय, शरण, पनाह, पक्षपात, पृष्ठ- पोषण, हिमायत, प्रभाव, असर।
سایَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سایَہ)
سایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔