تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچ" کے متعقلہ نتائج

باطِل

جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد

باطل شکن

باطِل ساز

باطل پرست

باطِ خوری

ناجائز طریقوں سے نفع کمانے کا عمل، حرام کمائی

باطِل پَرَسْتی

باطِل نِگاری

جھوٹ بے مصرف یا مخرب اخلاق مضمون نگاری.

باطِل و نا حَق

باطِل سَمَجھنا

باطِلُ السِّحْر

کالا جادو، جادو کا کاٹ کرنا، جادو کے اثر کو زائل کرنا، تریاق

باطِلی

(مجازاً) بے وقوفی، بیہودگی، حود پسندی، نمایش.

باطِلَہ

باطل کی تانیث (اسم مونث یا جمع کی صفت میں مستعمل)

باطِل ہونا

جھوٹا ثابت ہونا، منسوخ ہونا، زائل ہونا، ردّ ہونا

باطِلِیَّت

جھوٹ، فساد، لغویت، بے اثر یا بے نتیجہ ہونا

باطِل کرنا

وَعدَہ باطِل

ایسا عہد جس کے نباہنے کا ارادہ نہ ہو ، جھوٹا عہد ، جھوٹا قول و قرار ۔

نَقْشِ باطِل

وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، نقش جو مٹانے کے قابل ہو یا مٹ گیا ہو

ظَنِّ باطِل

غلط سوچ، جھوٹا خیال، بے اصل گمان

زُعْمِ بَاطِلْ

بے جا خیال، غرور، خودبینی، وہم، بھرم

بَیعَتِ باطِل

برائی پر عمل کرنے کا عہد

وَعدَۂ باطِل

جھوٹا وعدہ، ایسا وعدہ جو کبھی پوری نہ کی جائے

دَعْویِٰ باطِل

جھوٹا دعویٰ

خَیالِ باطِل

جھوٹا خیال، خام خیال، غلط سوچ

خِیطِ باطِل

نِکاح باطِل

(فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہٰ کالعدم ہو ، ایسا نکاح جو غیر مؤثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا ، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں ۔ (۱) محرمات میں سے کسی سے نکاح (۲) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (۳) نکاح شدہ عورت سے نکاح ۔ ا

حَرْفِ باطِل

وہ حرف جو تحریر میں غلط لکھا گیا ہو اور اُسے مِٹا دیا جائے

خَطّ ِ باطِل

جُھوٹا نقش، گُناہ، پاپ

وَرَقِ باطِل

وہ کاغذ یا دستاویز جو بغیر دستخط یا مہر ہو اور جس کی صداقت اور اصل ہونے کا کوئی یقینی ثبوت نہ ہو

فَرْدِ باطِل

بے کار چیز، کمی چیز، ناکارہ

نُقطَۂ باطِل

وہ نقطہ جو غلط طور پر لگایا گیا ہو ، غلط بات ۔

حق و باطل

وَہْم باطِل

غلط گمان، فاسد خیال، جھوٹا خیال.

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

سِحْر باطِل ہونا

جادو اُترنا ، جادو کا اثر زائل ہونا.

روزَہ باطِل کَرْنا

غروبِ آفتاب سے پہلے روزہ ختم کرنا ، روزہ فاسِد کرنا.

نَماز باطِل ہونا

(فقہ) نماز میں کوئی ایسا فعل واقع ہونا جو نماز کو توڑدے ، نماز کا ٹوٹ جانا

وَصِیَّت باطِل کَرنا

(فقہ) وصیت ختم کر دینا، وصیت پر عمل روک دینا

وَصِیَّت باطِل ہونا

وصیت ختم ہوجانا یا موثر نہ رہنا

مَعْرَکَۂ حَق و باطِل

کفر اور اسلام کی جنگ ، حق و باطل یا سچ اور جھوٹ کی جنگ ۔

وَصِیَّت باطِل ہو جانا

وصیت ختم ہوجانا یا موثر نہ رہنا

نِکاح باطِل ہونا

نکاح ٹوٹ جانا ، نکاح ختم ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ کے معانیدیکھیے

سَچ

sachसच

اصل: ہندی

وزن : 2

سَچ کے اردو معانی

صفت

  • حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .
  • سچَا ، راست گو .

شعر

English meaning of sach

Adjective

  • factual, real, genuine, true

Adverb

  • indeed, surely, verily

सच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो यथार्थ हो। वास्तविक।
  • सत्य, सही, ठीक, वास्तविकता

سَچ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone