تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑْ" کے متعقلہ نتائج

اَڑْ بَنْد

(زراعت) ہل کی جوے کہ حسب ضرورت آگے پیچھے کرنے کی غرض سے ہرس میں بنے ہوۓ کٹاو جن میں میخ باںدھ دی جاتی ہے

اَڑْیا

گرفتار مصیبت، مبتلائے بلا

اَڑْنا

سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا

اَڑْسَٹ

ساٹھ اور آٹھ، آٹھ اوپر ساٹھ، (ہندسوں میں) ۶۸

اَڑْچَن

ہوتے ہواتے کام میں رکاوٹ، ایسی چھوٹٰ موٹٰ مشکل یا رکاوٹ جو راستہ میں آکر رکاوٹ بنے

اَڑْوا

صندوق کا بغلی پاکھا

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

اَڑْبَڑْ

راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز

اَڑْسَٹھ

ساٹھ اور آٹھ، آٹھ اوپر ساٹھ، ( ہندسوں میں ) ۶۸

اَڑْتَلا

آڑ، پناہ

اَڑْناٹی

لوہے یا لکڑی کے فریم میں کنکریٹ وغیرہ بھرکر بنائی ہوئی بنیاد، (انگریزی) Grillage

اَڑْگَڑا

گھوڑوں کو سدھانے اور دوڑنا سکھانے کا میدان

اَڑْیَل مَہاجَن

بڑا مہاجن، بڑا دولتمند، ساہوکار

اَڑْواڑ

چھت یا دیوار وغیرہ کے کسی حصے کا بوجھ سہارے رہنے والا ٹیکا، کسی وزنی چیز کو سہارا دینے اور اوپر کو اُٹھائے رکھنے والی آڑ، مدد

اَڑْتِیْس

تیس اور آٹھ

اَڑْواڑا

رک : اڑواڑ نمبر ۲.

اَڑْیالُو

اڑیل، ضدی، ہٹ دھرم، اکّھڑ

اَڑْبَڑَنگ

راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز

اَڑْاَڑانا

چیخنا، چلانا

اَڑْبَنگا

جھگڑا، ٹنٹا، جھمیلا

اَڑْتِیْسواں

ترتیب میں جو سینتیس کے بعد ہو

اَڑْسَٹْھواں

اَڑسٹھ کی عددی نسبت ظاہر کرنے کے لئےاَڑسٹھواں حصّہ، ساٹھ اور آٹھ کا مجموعہ، جو ترتیب میں سڑسٹھویں کے بعد ہو

اَڑْیا پَڑی رَہْنا

نہوت ہونا ، کھانے پینے کو کچھ نہ ہونا۔

اَڑْ گَڑے میں نِکالْنا

(لفظاً) گھوڑے کو اڑگڑے میں پھیرنا

اَڑْتَلا کَرْنا

پناہ لینا، آڑ پکڑنا

اَڑْیَل گھوڑا

وہ گھوڑا جو اڑ جائے

اَڑْتَلا پَکڑنا

پناہ ڈھونڈنا یا پناہ میں آنا، چھپانا یا آڑ لینا، بہانہ کرکے اپنے آپ کو بچانا، عذر کرنا

ہَڑْگَم

افراتفری ، بدنظمی ، ہنگامہ ، ہلچل ، کھلبلی ؛ رک : ہڑبونگ۔

ہَڑْتال سُرخ

رک : ہڑتال (۲) ۔

ہَڑْتالِ طَبقی

(طب) ایک قسم کی ہڑتال ۔

ہَڑْتالِ زَرد

(طب) پیلے رنگ کی ہڑتال ؛ ہڑتال کی ایک قسم ۔

ہَڑْتالِ وَرقی

ہڑتال کی ایک قسم جو ابرک کی طرح ورق ورق ہوتی ہے

ہَڑْبَڑی پَڑْنا

پَکّی ہَڑْ

(پٹواگری) ڈورے میں زیور کے حصے سے ملی ہوئی گاجر کی شکل کی بندش جس کا چوڑا رخ زیور سے ملا ہوا بنایا جاتا ہے جو تدریجی طور پر ڈھلوان ہوتا ہوا ڈورے کی سطح سے آملتا ہے ، گاجر نما ہڑ ، کچھی ہڑ یا منڈی ہڑ کے بالمقابل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْ کے معانیدیکھیے

اَڑْ

a.Dअड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

اَڑْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آڑنا (رک) سے امر کا صیغہ اور اس کا مادہ و ماحذ. حسب ذیل معانی میں مستمل: ۰۱ کسی بات پر بے جا اصرار ، ضد ، ہٹ
  • وصفیت کے معنی میں ، جیسے : کھلاڑ (کھیل سے).
  • اف : کرنا ، ہونا. ۲. خلل معدہ جو ثقالت غذا کے باعث ہو جائے، قبض، خصوصاً بچے کے پیٹ میں غذا کی گرہ، سدہ.
  • اف : ہونا. ۳. پشتہ، بند جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے بہتے پانی کے وار پار بنایا جائے
  • خندق، کھائی
  • آڑ ، روک (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اڑ بند، اڑ ڈنڈا (رک) وغیرہ.
  • آڑا کی تخفیف ، جیسے: اڑباٹ ، اڑبنگا (رک).
  • مخالف، دشمنی؛ محبت و تکرار

شعر

English meaning of a.D

Noun, Feminine

  • condition
  • obstacle
  • to be obstinate

अड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आड़, रोक,आड़ा का संक्षिप्त
  • किसी बात पर अकारण आग्रह, ज़िद, हट.
  • गरिस्ठ भोजन के कारण आँतों में गड़बड़ी, कब्ज़ विशेष रूप से बच्चे के पेट में,सुद्दा.
  • ख़ंदक़, खाई
  • पुश्ता, बाँध जो मछलियां पकड़ने के लिए बहते पानी के वार पार बनाया जाये.
  • विरोधी, शत्रुता, मुहब्बत-ओ-तकरार.

اَڑْ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words