تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑَک" کے متعقلہ نتائج

گُھڑْکی

گُھڑکی

گُھڑکا

وہ بات جو غصہ میں آ کر ڈرانے کے مقصد سے زور سے کہی جائے، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار، گھڑکنے کا عمال

گُھڑْکی دینا

ڈان٘ٹ ڈپٹ کرنا ، جھڑکنا ، دھمکانا.

گُھڑْکی سَہْنا

ڈان٘ٹ ڈپٹ برداشت کرنا.

گُھڑْکی جَمانا

گھڑکی دینا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا ، ڈان٘ٹنا.

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گَڑَک

چین کی سرخ مھچلی (گولڈفش) کی طرح کی ایک مچھلی

گُڑَک

a ball, a round object

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑَم

بھاری ، زوردار آواز.

گَھمَک

ایسی ضرب جس میں آواز نکلے نیز گھون٘سے کی آواز .

گُڑاکُو

گُڑ مِلا ہوا تمباکو

گَھٹک

broker, middleman, arbitrator, mediator

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑَک کے معانیدیکھیے

گَھڑَک

gha.Dak•घड़क

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَھڑَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی پر غصہ ہو کر اسے ڈرانے کے لیے زور سے کوئی بات کہنا، کڑک کر بولنا، ڈانٹنا، پھٹکارنا، ڈرانا ڈھمکانا

Urdu meaning of gha.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • kisii par Gussaa ho kar use Daraane ke li.e zor se ko.ii baat kahnaa, ka.Dak kar bolnaa, Daa.nTnaa, phaTkaarana, Daraanaa Dhamkaanaa

English meaning of gha.Dak

Noun, Feminine

घड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी पर कुद्ध होकर उसे डराने के लिये जोर से कोई बात कहना, कड़ककर बोलना, डाँटना, फटकारना, डराना-धमकाना
  • अनाभ्यास, भय, संकोच आदि के कारण कोई काम करने से पहले या करते समय मन में होने वाला असमंजस या आशंका
  • धड़कने की अवस्था, क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone