تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَک" کے متعقلہ نتائج

تَڑَک

شکستگی

تَڑَک کَر

رک : تڑق کر.

تَڑَک بَھڑَک

چٹک مٹک ، ناز نخرا ؛ بناؤ سنْگار ؛ چمک دمک ، شان ، دکھاوٹ.

تَڑَکْنا

چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا

تَڑَک کَر آنا

بے تابانہ یا بے قرار ہو کر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَک کے معانیدیکھیے

تَڑَک

ta.Dakतड़क

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: زراعت

تَڑَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکستگی
  • ٹیس، درد، رک
  • تڑکنے کی وجہ سے کسی چیز پر پڑا ہوا نشان
  • غذا کے ساتھ کھائی جانے والی چٹپٹی چیزیں (اچار چٹنی وغیرہ) چاٹ یا اس کی تیزی کا زبان پر اثر
  • شکن، چھری، پھٹاؤ
  • (زراعت) کپاس کے پھول کا قبل از وقت کھلنا جس سے کپاس کی پیداوار پر اثر پڑتا ہے
  • وہ بڑی لکڑی جو دیوار سے بنڈیر تک لگائی جاتی ہے اور جس پر داسے رکھ کر چھپر چھابا جاتا ہے

شعر

English meaning of ta.Dak

Noun, Feminine

  • chink, crack, crevice, cranny, fissure
  • cracking, snapping
  • split, cleft

तड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तड़कने की क्रिया या भाव
  • तड़कने के कारण पड़ने वाला निशान या दरार।

تَڑَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words