تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑَک" کے متعقلہ نتائج

کَھڑَک

۱. پتھریلی یا کنکریلی سخت زمین ، بے آب و گیاہ علاقہ.

کَھڑَک سے

جلدی سے ، فوراً ، کھٹاک سے ، جھٹ سے.

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

کَھڑَک جانا

کھڑ کھڑاہٹ کرنا ، بجنا.

سُکّا کَھڑَک

بالکل خُشک ۔

بَرتَن سے بَرتَن کَھڑَک ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑَک کے معانیدیکھیے

کَھڑَک

kha.Dakखड़क

وزن : 12

کَھڑَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پتھریلی یا کنکریلی سخت زمین ، بے آب و گیاہ علاقہ.
  • ۱. کھڑکنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.
  • ۲. سُوکھ کر سخت ہو جانے والا ، کھڑنک.
  • ۲. کدال کی آواز جو پھتریلی زمین پر پڑنے سے نکلے.
  • ۳. پہاڑی اور بلند مقام پر پایا جانے والا ایک درخت.
  • ۴. قدیم زمانے کا ایک ریشمی کپڑا جس پر تصاویر منقش ہوتی تھیں اور خواتین کے استعمال میں آتا تھا.

اسم، مؤنث

  • تلوار.
  • رک : کڑک.
  • وہ تکلیف جو آنکھیں دُکھنے یا آںکھ میں کوئی چیز پڑ جانے سے پیدا ہوتی ہے ، چُبھن ، رڑک ، کھٹک ، پھڑک.

شعر

English meaning of kha.Dak

Noun, Masculine

  • cow-shed, sheep-pen
  • knocking sound

खड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = खटक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone