تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَیدِ ناتَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَیدِ ناتَواں کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: صَیدِ زَبُوں
صَیدِ ناتَواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کمزور شکار
شعر
فتراک جس کا اکثر لوہو میں تر رہے ہے
وہ قصد کب کرے ہے اس صید ناتواں کا
کچھ دیر ہی لگی نہ دل کو تو تیر لگتے
اس صید ناتواں کا کیا جی شتاب نکلا
میں صید ناتواں بھی تجھے کیا کروں گا یاد
ظالم اک اور تیر لگایا تو کیا ہوا
English meaning of said-e-naa-tavaa.n
Noun, Masculine
- weak captive
- weak, injured or helpless quarry
सैद-ए-नातवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कमज़ोर शिकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَیدِ ناتَواں)
صَیدِ ناتَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔