تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلائی پھیر٘نا" کے متعقلہ نتائج

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلائی پھیر٘نا کے معانیدیکھیے

سَلائی پھیر٘نا

salaa.ii phernaaसलाई फेरना

محاورہ

مادہ: سَلائی

سَلائی پھیر٘نا کے اردو معانی

  • آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا
  • پہلے دستور تھا جب کسی مجرم کو اندھا کرنا منظور ہوتا تو سونے کی سلائی نمدے پر خوب رگڑتے جب گرم ہو کر جلنے لگتی تو فوراً آنکھوں میں پھیر دیتے جس سے بصارت زائل ہو جاتی تھی، گرم سلائی کے ذریعے اندھا کرنا، نابینا کرنا

English meaning of salaa.ii phernaa

  • draw the hot needle in the eye to deprive someone of eyesight, to make blind
  • drawing the needle in the eye to apply kohl

सलाई फेरना के हिंदी अर्थ

  • आँख में सुरमा या घाव में दवा वग़ैरा लगाने के लिए सलाई को घुमाना, सुरमा लगाना, दवा लगाना
  • पहले दस्तूर था जब किसी अपराधी को अंधा करना होता तो सोने की सलाई नमदे पर ख़ूब रगड़ते जब गर्म हो कर जलने लगती तो तुरंत आँखों में फेर देते जिससे नेत्र ज्योति समाप्त हो जाती थी, गर्म सलाई के द्वारा अंधा करना, अंधा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلائی پھیر٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلائی پھیر٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words