تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے وارِث اُٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

پَردَہ دَرمیان سے اُٹھ جانا

۔ بیچ کا حجابجاتا رہنا۔ ؎

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

دُنِیا سے اُٹھ جانا

نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

خَلق سے اُٹھ جانا

۔مرجانا۔ ؎

سَر سے جانا

سر سے ختم ہونا ، دماغ سے نکل جانا .

قَدَم دَرمِیان سے اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، دور ہو جانا ، لا تعلق ہو جانا .

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

سَر سے کھیل جانا

مرنے کے لئے تیار ہوجانا

سَر سے سَودا جانا

خیال جاتا رہنا ، جنون ختم ہونا ، دِیوانگی یا شوق نہ رہنا .

سَر سے پَٹَک جانا

واپس کردینا

سَر سے پَیر جانا

نہایت خوشامد اور عِجز و اِنکسار کرنا.

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے وارِث اُٹھ جانا کے معانیدیکھیے

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

sar se vaaris uTh jaanaaसर से वारिस उठ जाना

محاورہ

سَر سے وارِث اُٹھ جانا کے اردو معانی

  • کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

सर से वारिस उठ जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी वारिस या सरपरस्त का फ़ौत हो जाना, बेसहारा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے وارِث اُٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words