تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا سے اُٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا سے اُٹھ جانا

نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.

پَردَہ دَرمیان سے اُٹھ جانا

۔ بیچ کا حجابجاتا رہنا۔ ؎

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

دُنِیا سے اُٹھ چَلْنا

مرجانا، آخرت کا سفر کرنا، راہیٔ عدم ہونا

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

خَلق سے اُٹھ جانا

۔مرجانا۔ ؎

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

قَدَم دَرمِیان سے اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، دور ہو جانا ، لا تعلق ہو جانا .

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا سے اُٹھ جانا کے معانیدیکھیے

دُنِیا سے اُٹھ جانا

duniyaa se uTh jaanaaदुनिया से उठ जाना

دُنِیا سے اُٹھ جانا کے اردو معانی

  • نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.
  • مرجانا ، آخرت کا سفر کرنا ، رابی عدم ہونا.

दुनिया से उठ जाना के हिंदी अर्थ

  • नाउम््ीद होजाना, मिट जाना, ख़त्म होजाना
  • मर जाना, आख़िरत का सफ़र करना, रॉबी अदम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا سے اُٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا سے اُٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words