تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْسَراٹ" کے متعقلہ نتائج

سَرْسَراٹ

رک : سرسراہٹ

سَرْسَراہَٹ

کسی کیڑے کے رینگنے کا احساس

سَرْسَرا

تیز ہوا جو جسم کے جوڑوں تک چیرتی ہوئی پہنچتی ہے، بہت تیز ہوا، سُرع

پانی کی سَرْسَراہَٹ

(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سَرْسائی

۱. افراط ، کثرت ، بہتات.

سَرْسَرانا

سان٘پ نیز اسی قسم کے دُوسرے کِیڑوں کا رِین٘گنا یا پیٹ کے بل چلنا.

سَرْسَلا

(جرَاحی) تیر کا پھل اور پتھری نکالنے کا زنبور کی شکل کا جراحی کا آلہ ، جنتر

سَرفَراز

سر اٹھائے ہوئے، سربلند، ممتاز، معزز، مفتخر، عالی مرتبہ

سَرگَراں

خفا، ناراض، رنجیدہ، کشیدہ خاطر، برہم

سُرْسا

(گاڑی بانی) بغیر پُھلّی کی یعنی وہ موٹی کیل جس میں دونوں طرف نُکیلے سرے ہوں ، گاڑی کی وہ کِیل جس کا ایک سِرا گاڑی کی پھڑ میں ٹھکا ہوتا ہے اور باہر نِکلا ہو دُوسرا سِرا منڈ یعنی بغیر پُھلّی کا ہوتا ہے جس میں پہیے کی روک کے ڈنڈے کا کُنڈا پھن٘سا دیا جاتا ہے.

سُرْسُری

معمولی خیزش، جنبش

سُرْسُرانا

ناک کی ریزش بہنے کے سبب سُڑکنا

سِرْسا

درختِ سِرِس ، لاط : Acacia Sirsa.

ساسْرا

سُسرال ، ساس ، خوش دامن کا گھر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْسَراٹ کے معانیدیکھیے

سَرْسَراٹ

sarsaraaT•सरसराट

دیکھیے: سَرْسَراہَٹ

  • Roman
  • Urdu

سَرْسَراٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : سرسراہٹ

Urdu meaning of sarsaraaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha sarsaraahaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْسَراٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْسَراٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone