تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serang" کے متعقلہ نتائج
serang کے لیے اردو الفاظ
serang کے اردو معانی
اسم
- اینگلو انڈین: جہاز کے عملے کا دیسی افسر۔.
serang के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऐंगलो इंडियन: जहाज़ के अमले का देसी अफ़्सर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا
کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .
شِرِنگی
(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .
سارَن٘گی
چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی
سَر اَن٘گُشْتی
ایک کھانا جس میں گوشت دال اور مصالحہ وغیرہ ڈال کر پکاتے ہیں ، رن٘گ جس سے اُن٘گلیوں کے سِروں کو رنگتے ہیں.
سُرَنگ لال گھوڑی
(کھیل) ایک کھیل کا نام جس میں دو کھلاڑیوں کی جوڑی بنا کر ایک حلقے میں کھڑے ہوتے ہیں . ہر جوڑی ایک کِھلاڑی سوار اور دُوسرا گھوڑا بنتا ہے ان میں سے سوار اپنے گھوڑے سے اُتر کر یہ کلمہ ’’ سُرن٘گ لال گھوڑی تو ہم سے کیوں نہ بولی ، سُرن٘گ لال پٹْکے تم ہم سے کیوں نہ چٹکے‘‘ منہ سے کہتا ہوا حلقے کے گِرد دوڑتا ہوا چکّر لگاتا اور اپنے حلقے گھوڑے کے پاس آ جاتا ہے اس دوڑ میں اگر اس کا دم ٹوٹ جائے تو تمام سوار کھلاڑی گھوڑے بن جاتے ہیں ، یہ سلسلہ جب تک کھلاڑی چاہیں جاری رہتا ہے ، چڈّی چڈّول.
سُرَنگ زَرْدَہ
(سالوتر) وہ گھوڑا جس کی دُم و ایال کے بال ایسے سُرخ ہوں کہ اُن سے طلائی رن٘گ جھلکتا ہو.
سُرنگ بچھانا
زمین کے اندر نالی بنا کر اس میں بارود بھرنا، بحری راستوں میں مسالے وغیرہ کی بارود سے بھری ہوئی نالی پھیلانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serang)
serang
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔