تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیر کے معانیدیکھیے
شَمْشِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شیر کے ناخن کی شکل کا ایک آہنی ہتھیار
- خمیدہ تلوار، تلوار جو بیچ سے خمدار ہو، کٹار
- گنجفہ کی بڑی بازیوں میں سے ایک بازی کا نام، اس کے پتے کا رن٘گ سبز اور علامت تلوار کی ہوتی ہے، اس میں شمس کہلاتا ہے
شعر
سیدھی نگاہ میں تری ہیں تیر کے خواص
ترچھی ذرا ہوئی تو ہیں شمشیر کے خواص
آزمانا ہے تو آ بازو و دل کی قوت
تو بھی شمشیر اٹھا ہم بھی غزل کہتے ہیں
دھو کے تو میرا لہو اپنے ہنر کو نہ چھپا
کہ یہ سرخی تری شمشیر کا جوہر ہی تو ہے
English meaning of shamshiir
Noun, Feminine
- sword, scimitar
शमशीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शेर के नाख़ुन के आकार का एक लोहे का हथियार
- टेढ़ी या झुकी हुई तलवार, तलवार जो बीच से वक्र अर्थात टेढ़ी हो, कटार
-
गंजिंफ़ा की बड़ी बाज़ियों में से एक बाज़ी का नाम, उसके पत्ते का रंग हरा और चिह्न तलवार का होता है, उसका मीर शम्स कहलाता है
विशेष - मीर= ताश के पत्तों का बादशाह - गंजिंफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल
شَمْشِیر کے مترادفات
شَمْشِیر کے قافیہ الفاظ
شَمْشِیر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیر)
شَمْشِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔