تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاسِیات" کے متعقلہ نتائج

سِیاسِیات

سیاست کا علم، نظم حکومت سے تعلق رکھنے والا علم، سیاسی مسائل، سیاست سے متعلق بحث

سِیاسات

سیاست سے متعلق عِلم .

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سَسْتی

ارزاں، کم قیمت

سَسْتے

سستا کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، ارزاں، کم داموں کا، کم رتبہ، غیر معیاری

سَسْتا

(اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا

سِیاسِیَہ

سیاست سے منسوب ، سیاست سے متعلق .

سُستی

ناراستی، کاہلی، ڈھیلا پن

سُستائی

reposed, rested, lazed around

سُسْت

ناتواں، کمزور

سَسْتے میں

ارزانی کے زمانے میں

سیاست داں

سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا، سياست دار، اہل سياست، سفارت کار، سالار

سِیاسَت کَرْنا

سزا دینا، سختی کرنا

سِیاسَتاً

بطور سیاست ، بربنائے سیاست ، حکمتِ عملی کے طور پر .

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاسِیات کے معانیدیکھیے

سِیاسِیات

siyaasiyaat•सियासियात

اصل: عربی

وزن : 12121

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

سِیاسِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیاست کا علم، نظم حکومت سے تعلق رکھنے والا علم، سیاسی مسائل، سیاست سے متعلق بحث

Urdu meaning of siyaasiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • siyaasat ka ilam, nazam hukuumat se taalluq rakhne vaala ilam, sayaasii masaa.il, siyaasat se mutaalliq behas

English meaning of siyaasiyaat

Noun, Feminine

  • political science, the branch of knowledge that deals with the state and systems of government; the scientific analysis of political activity and behaviour

सियासियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजनीति की शिक्षा, प्रशासनिक प्रबंध के संबंध में शिक्षा, राजनितिक समस्याएं, राजनीति से संबंधित विचार-विमर्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاسِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاسِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone