تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sou" کے متعقلہ نتائج

sou

تواریخ: ایک پرانا فرانسیسی چھوٹا سکّہ۔.

so

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

سُوء

۱. بدی ، خرابی ، فساد ،(اکثر تراکیب مین بطور سابقہ مُستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی.

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

ساعَہ

soufflé

ایک ہلکی اسفنجی ساخت کی میٹھی غذا جو انڈے کی زردی اور پھینٹی ہوئی سفیدی سے بنتی ہے ۔.

soused

پانی کا اچار

souffle

طب: کوئی سر سراہٹ جو آلۂ سماعت میں جسم کے کسی حصّے کے اندر سے سنائی دے۔.

sourish

کھٹاسا

sounder

تار برقی کا ریسور

soul food

امریکی سیاہ فام اقوام کا روایتی کھانا۔.

source

سَر چَشْمَہ

sound

آواز

soulless

بے جان

sour

کھتا

soup

آبْ جوش

soul

آتما

souk

عرب ملکوں کا بازار [ع: سوق].

sourpuss

بول چال: چِڑ چڑا، بد مزاج آدمی۔.

sourness

کَھٹاس

soundless

soundness

دُرُسْتی

soupçon

بہت مختصر مقدار ؛ ایک با خط چھوٹی لیٹی لکیر، علامت وقفہ یا علا مت اتصال۔.

sousing

پانی کا اچار

souring

کھٹا

south sea

جنوبی بحر الکاہل۔.

south-east

جنوب مشرق، جنوب مشرقی علاقہ۔.

soubrette

شوخ گھریلو خادمہ یا کوئی زنانہ ڈرامائی کردار۔.

sour mash

امریکا کھٹّا کیا ہوا شعیرہ یا جو کا پانی ، خمیر اٹھانے کے لیے، جو شراب سازی میں استعمال ہوتا ہے۔.

sound card

صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

sound effect

صوتی اثر، مو سیقی یا منہ سے ادا ہونے والی صدا کے علا وہ کوئی آواز جو مصنوعی طور پر کسی قسم کا ڈرامائی تأثر دینے کے لیے فلم ، ڈرامے وغیرہ میں داخل کی جائے۔.

southdown

ایک خاص نسل کی بھیڑ جسے خصوصاً گوشت کے لیے پالا جا تاہے، اصلاً انگلستان کے علاقے ہیمپشا ئر اور سسکس کی۔.

south

جُنُوب

souse

اچار میں ڈالنا (مچھلی یا امریکی ککڑی وغیرہ).

sough

سائیں سائیں کَرْنا

soupy

بول چال: پتلے شوربے جیسا، ڈھب ڈھب۔.

soup spoon

سوپ پینے کا چوڑا گول چمچہ۔.

soulsick

مردہ دل

souterrain

آثاریات: خصوصاً: زمین دوز راستہ یا سُرنگ۔.

soundproof

صدا روک، جس میں سے آواز کا گزر نہ ہو۔.

sound barrier

آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.

south-west

افق پر جنوب اور مغرب کا درمیانی نقطہ۔.

sound shift

رک: اسم ۶۔.

sound bite

کسی ریکارڈ کردہ بیان وغیرہ کا کوئی پھڑکتا ہوا ٹکڑا۔.

south wind

جنوبی ہوا۔.

sound post

بعض تاروں والے سازوں کے پیٹے اور پُشت کے درمیان ایک چھوٹی سی ٹیک یا پُشتہ۔.

southwards

جنوبی ملک

soup plate

سوپ پیش کرنے کی چوڑے حاشیے کی پلیٹ۔.

sought

کا ما ضی و ماضیہ۔.

souter

اسکا چ اور شمالی انگلستان: مو چی ، جُفت ساز۔.

sou کے لیے اردو الفاظ

sou

suː

sou کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: ایک پرانا فرانسیسی چھوٹا سکّہ۔.
  • بول چال: (عموماً نفی میں) کوئی بھی یا ذراسی بھی رقم۔:

sou के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: एक पुराना फ़्रांसीसी छोटा सका।
  • बोल चाल: (उमूमन नफ़ी में) कोई भी या ज़रासी भी रक़म।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sou)

نام

ای-میل

تبصرہ

sou

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone